

اسلام آباد (عدیل آزاد)بھارت اور پاکستان کے درمیان سرکریک کے علاقے میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے بیک وقت فوجی مشقوں (Live Fire Exercises) کا آغاز کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کی جانب سے نوٹم (NOTAM) جاری کیے گئے، جن میں فضائی و

نوشہرہ(عدیل آزاد) بھارت سے تعلق رکھنے والے دو ہزار ایک سو سے زائد سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی اور سالانہ تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ یہ یاتری خصوصی ٹرینوں کے ذریعے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے، جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ اور سکھ

پشاور(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ایک بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی ہے۔ ذرائع کے مطابق 4 نومبر 2025 کو اے این ایف پولیس اسٹیشن آر ڈی خیبر پختونخواہ کو ایک قابل اعتماد اطلاع موصول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جبکہ آزاد کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) کالعدم جماعت کے سابق ٹکٹ ہولڈرز نے جماعت سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ نے کہا کہ غیر معمولی صورتحال میں ریلی نکالنا انتہائی ناجائز قدم تھا اور ریاست پر حملہ کرنا کسی بھی طرح مناسب نہیں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کے لیے حکومت نے خصوصی مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آفس آرڈر کے مطابق، مرحوم افسر کی بیوہ کو ایک ڈبل کیبن سرکاری گاڑی فراہم کی گئی ہے اور اس کے لیے ماہانہ ایک ہزار

ضلع ننکانہ صاحب(روشن پاکستان نیوز) ضلع ننکانہ صاحب میں کل بروز بدھ پانچ نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ننکانہ صاحب بابا گورونانک کے جنم دن کے موقع پر 5 نومبر کو ضلع ننکانہ صاحب میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان

اسلام آباد(منصور ظفر)وفاقی دارالحکومت کے حساس علاقے تھانہ آبپارہ کی حدود میں منشیات فروشوں نے پنجے گاڑ لیے، جبکہ پولیس ان کے خلاف مؤثر کارروائی کرنے میں بری طرح ناکام نظر آ رہی ہے۔ سیکٹر جی سکس اور جی سیون کے گلی محلوں، کچی آبادیوں اور گرین ایریاز میں منشیات

نوشہرہ ( عدیل آزاد) خیبرپختونخوا بار کونسل کے انتخابات ہفتے کے روز پُرامن ماحول میں مکمل ہوئے، جن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملګرو وکیلان گروپ (Malgaray Wakilan) نے واضح برتری حاصل کرلی۔ یہ گروپ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نظریات سے منسلک وکلاء پر مشتمل ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اسلام آباد میں ہونے والے ایک سیمینار میں شرکت کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سیمینار کا عنوان تھا “پاکستان کی سفارتی کامیابیاں: عالمی تعلقات کی تجدید کے ذریعے ترقی”، جس کی میزبانی انسٹی ٹیوٹ