








اسلام آباد(شہزاد انور ملک) سعودی عرب سے 7 پاکستانی قیدی پاکستان پہنچ گئے، جنہیں اسلام آباد پولیس کی ہم آہنگی سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔ سعودی عرب سے پرواز SV-724 کے ذریعے ان قیدیوں کو منتقل کیا گیا ہے۔ قیدیوں کے نام درج ذیل ہیں: جواد زہراللہ شکیل خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر بہت افسوس ہوا،یہ افسوس تب تک رہے گا جب تک یہ ٹورنامنٹ چلتا رہے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم میزبان ہیں،12،14ارب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن پارلیمنٹ حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، خالد مگسی اور مصطفیٰ کمال کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کے حنیف عباسی کو وزارت ریلوے کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے جبکہ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں کمرشل ڈرائیونگ ٹیسٹ کےحوالے سےایس او پیز جاری کردئیے گئے ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈی ایس پیز اپنے اضلاع میں کمرشل ٹیسٹ کے انعقاد کوہرصورت یقینی بنائیں،ڈی ایس پی اور ایم وی ای کی عدم دستیابی پر متبادل افسران ٹیسٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے میڈیا آزادی کے دفاع اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کیا ہے۔ پی ایف یو جے کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے پی ای سی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پا پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے جیل میں پاکستان کا میچ دیکھا، ہارنے کی وجہ سے سارا غصہ کرکٹ پر اتارا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھاکہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے افضل بٹ کو پی ایف یو جے کا صدر، ارشد انصاری کو سیکریٹری جنرل، اور سعید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تین روزہ بی ڈی ایم سیشنز کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے 500 سے زائد صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر، کوئٹہ، بہاولپور، رحیم یار خان، ملتان، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، اسلام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنمائوں پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج محمد نعیم شیخ نے کی سماعت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور اپوزیشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے ؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی ۔