

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملکی ایوان بالا (سینیٹ) نے 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔ اس دوران پی ٹی آئی ارکان نے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا۔ پی ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے سردار تنویر الیاس کی حاضری سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے، بل کچھ ہی دیر میں سینیٹ کے جاری اجلاس میں پیش کر دیا جائیگا جہاں سے منظوری کے لیے حکومت پر اعتماد ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو قومی اسمبلی میں تو واضح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمیعت علماء اسلام نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے یو آئی کے مرکزی رہنما و سینیٹر کامران مرتضیٰ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم ترمیم کی حمایت نہیں کر سکتے، یہ طریقہ کار غلط ہے،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں سینیٹرز اظہار خیال کررہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ جبکہ رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔ سہیل آفریدی کے خلاف جھوٹے اور گمراہ کُن بیانات

چنیوٹ(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے شہر چنیوٹ کا شہری زندہ ہوتے ہوئے بھی نادرا کے ریکارڈ میں مرحوم نکلا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چنیوٹ میں نادرا کے ریکارڈ میں خلیل احمد کا انتقال 2013 میں ہوچکا ہے یونین کونسل میں بھی انہیں مرحوم قرار دیا گیا ہے۔ شہری کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعظم کو فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم فوری واپس لینے کا حکم دیدیا۔ شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ دورہ آذربائیجان سے واپسی پر وزیر اعظم کو استثنیٰ سے متعلق ترمیم کا علم ہوا، آذربائیجان سے واپسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک تحفظ آئین محموداچکزئی نے تحریک چلانے اور پارلیمنٹ نہ چلنے دینے کا اعلان کیا اور کہا آج سے تحریک