
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اے پی سی بلانے پر ایمل ولی خان کے مشکور ہیں، عوامی مسائل کے حل کیلئے ہم سب کا آپس میں کوئی اختلاف نہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ریاست کی اولین ذمہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے ) نے ملک کے بیشتر علاقوں کیلئے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا جس میں پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق چترال،
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی جہازوں کے گرنے کے ویڈیو ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں۔ فیصلہ ہوا تھا کہ جب تک طیارے گرنے کی ویڈیوز ہمارے پاس نہیں ہوں گی اعلان نہیں کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے
اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے بری خبر سنا دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے ٹیکنیکل ایکسپرٹ طیب شاہ نے کہا کہ بارشوں کا موجودہ سلسلہ 22 اگست تک جاری
ٹیکسلا (کرائم رپورٹر) ٹیکسلا کے علاقہ میں ایک بڑے پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب اشتہاری عامر شاہ ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ مقابلہ اُس وقت پیش آیا جب سی سی ڈی (کاؤنٹر کرائم ڈویژن) کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا اور ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹس کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔ حکام نے اگلے تین دنوں میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ دریائے سندھ کے ساتھ واقع تمام دیہات کے رہائشیوں
اسلام آباد (سعد عباسی) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانانِ گرامی میں سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 332 ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیلاب کے باعث خیبر پختونخوا میں زخمیوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بونیر میں 213، شانگلہ میں 35
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور سے باجوڑ جانے والے ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں 2پائلٹس سمیت 5عملےکے افراد جاں بحق ہوئے،ایک فلائٹ انجنیئر،ایک کریوچیف اور ایک ٹیکنیشن جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ہیلی کاپٹر8 ہزارفٹ بلند
راولپنڈی (سید شہریار) تھانہ روات کی حدود میں واقع ملک پور عزیزال (برولہ) میں ایک بااثر ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے شاملات اراضی پر مبینہ قبضے اور بلڈوزنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے مقامی شہری نوید اختر نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو درخواست دے کر فوری تحقیقات اور قانونی