








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور ان کی ٹیم، جس میں خصوصی طور پر وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے شامل ہیں، نے شہر اقتدار اسلام آباد کو مزید خوبصورت اور جدید بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس عزم کے تحت مختلف

صوابی(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سابق امیر اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل احمد ہمسائے کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ شکیل احمد کو صوابی کے گاؤں احد خان کلے شیخ جانہ میں ان کے گھر کے سامنے گولیاں مار کر قتل

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سفر سے گریز کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا دو ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارتِ خزانہ نے مدت میں توسیع کی تصدیق کردی ۔ دو ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت چوبیس مارچ کو مکمل ہو رہی تھی۔ اعلامیے کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ ہونے سے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نومنتخبسینیٹر اسدقاسم سے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)حکومت پنجاب نے ٹیکس چوری کے خلاف شکنجہ کسنے کے لیے نیا قانون متعارف کروا دیا۔ ٹیکس جمع نہ کروانے کی صورت میں محکمہ ایکسائز فوری کارروائی کرے گا۔ پنجاب میں ٹیکس وصولی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے ”پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025“ پنجاب اسمبلی میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ریڈ زون کو 2 مقامات سے بند کر دیا گیا، تا حکم ثانی داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 08 مارچ 2025ء کو لا اینڈ آرڈر کے پیش نظر ایکسپریس چوک اور سرینہ ہوٹل کے داخلی و خارجی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد اور افغان شہری کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کیلیے 31 مارچ دو ہزار 2025 تک کی مہلت دے دی گئی ہے۔ یکم اپریل سے ان کی ملک بدری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے مطابق غیرقانونی غیر ملکیوں کی واپسی کا پروگرام یکم نومبر دو ہزار تئیس سے نافذ ہے۔ حکومت نے غیرقانونی غیرملکیوں اور اے سی سی ہولڈرز کو رضاکارانہ واپسی کےلیے اکتیس مارچ کی ڈیڈلائن دی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستانیوں اور افغانوں کا امریکا میں داخلہ بند ہونے کا خدشہ وزرات داخلہ کا کہنا ہے واپس جانے والوں کیلیے خوراک اور طبی سہولیات کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔ جو بھی پاکستان میں رہنا چاہتا ہے، اسے قانونی تقاضے پورے کرنا ہوں گے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر حکومتی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا ، دائر حکومتی درخواستوں پر سماعت کرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے گئے۔ حنیف عباسی کو ریلوے، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور، علی پرویز ملک پیٹرولیم اور خالد حسین مگسی کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ محمد منیر وٹو