اتوار,  29 مارچ 2026ء

پاکستان

پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے؟ رائٹرز کی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز پاکستان کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیارے گرانے کی مکمل رپورٹ سامنے لے آیا۔ رائٹرز کے مطابق 7 مئی کی نصف شب کے فوراً بعد پاکستان ایئر فورس کے آپریشن روم کی اسکرین سرخ ہو اٹھی، جس پر سرحد کے اُس پار

خیبر پختونخوا ، گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں سے 59 افراد جاں بحق، 73 زخمی

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  خیبر پختونخوا میں گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں سے 59 افراد جاں بحق جبکہ 73 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 33 بچے، 17 مرد اور 9 خواتین شامل ہیں، طوفانی بارشوں سے 26 بچے، 19 خواتین اور

اگر کوئی عمران خان کیس میں فرق ڈال سکتا ہے، تو وہ ٹرمپ ہیں، قاسم خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وہ واحد عالمی رہنما ہیں جو ان کے والد کے کیس پر کوئی فرق ڈال سکتے ہیں۔ برطانوی صحافی پیئرز مورگن کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے قاسم خان

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کل سے دو روزہ دورۂ پاکستان پر پہنچیں گے
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کل سے دو روزہ دورۂ پاکستان پر پہنچیں گے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ ان کا بطور صدر پہلا سرکاری دورۂ پاکستان ہوگا، جو وہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ ایرانی صدر کے ہمراہ ایرانی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سحر کامران کا پالیسی ڈائیلاگ میں شرکت، علاقائی امن پر گفتگو کو سراہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سحر کامران نے انسٹیٹیوٹ آف ریجنیشنل اسٹڈیز (IRS) کے زیر اہتمام منعقدہ پالیسی ڈائیلاگ “جنوبی ایشیا میں امن کی تعمیر” میں شرکت کی۔ سحر کامران نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اس مکالمے میں شرکت باعثِ خوشی رہی، جہاں

زائرین کو اربعین سے روکنا قابلِ مذمت ہے، حکومت فوری نظرثانی کرے: وائس آف کاروانِ سالار پاکستان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وائس آف کاروان سالار پاکستان کے صدر سید نجم عباس نقوی نے کہا ہے کہ زیارات اور اربعین جیسے مقدس مذہبی تہواروں سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔ شہریوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، حکومت زائرین کو مکمل سیکیورٹی اور سہولیات فراہم

کچھ لوگ سسٹم لپیٹنا چاہتے ہیں ، سزائوں کا فیصلہ چیلنج کریں گے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنمائوں کی سزائوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے آج افسوسناک دن ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آئندہ کے لائحہ عمل کا جلد فیصلہ

9 مئی مقدمات، عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور حامد رضا کو دس دس سال کی سزا

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت  فیصل آباد نے 9 مئی واقعات سے متعلق 4 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا

فیض آباد احتجاج کیس میں اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار ، علی امین کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر فیض آباد احتجاج کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار رکھتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیدیا۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے

امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کیساتھ ایک اہم تجارتی معاہدہ کرلیا ہے جس کے تحت دونوں ممالک اپنے تیل اور توانائی کے ذخائر کو ترقی دینے کیلئے مل کرکام کریں گے۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ ہم اس وقت اُس تیل