








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ثابت کیا کہ قومی سلامتی ان کے لیے اہم نہیں ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پی ٹی آئی نے ثابت کر دیا

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) ریلوے ٹریک کی مرمت کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس کل بحال ہو گی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے مشکاف میں ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل کر لی گئی ، کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس کل سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر ، ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک اور ڈی جی ایم او اجلاس میں شریک ہیں۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے ملاقات کی ، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں

اظہر جتوئی صدر، نئیر علی سیکرٹری اور وقار عباسی فنانس سیکرٹری منتخب اپوزیشن نے انتخابات کی شفافیت کو تسلیم کر لیا، 70 فیصد ٹرن آؤٹ رہا اسلام آباد (سید عمر گردیزی سے) نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے نتائج کا حتمی اعلان کر دیا گیا، جس میں جرنلسٹ پینل نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے حوالے سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی کسی تجویز کے فی الوقت زیر غور نہ ہونے کے مبینہ اعلان کی وضاحت کی ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے تعلیم یافتہ اور ان پڑھ افراد کیلئے جاب پورٹل کا افتتاح کردیا، جس کے ذریعے شہریوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔ جاب پورٹل کی افتتاحی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر صوبائی وزیر شرجیل

کراچی(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے طویل القامت افراد میں شمار ہونے والے پاکستانی نصیر سومرو انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور سانس کی تکلیف اور جوڑوں کے درد میں مبتلا تھے۔ ان کی عمر 56 سال تھی۔ نصیر سومرو سات فٹ نو انچ قد کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) معروف عالم دین مولانا یار محمد محسود کو کراچی میں نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کا بیان گمراہ کن ہے،بھارتی یقین دہانیوں کے باوجود مسئلہ کشمیر گزشتہ 7 دہائیوں سےحل طلب معاملہ ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان