جمعه,  31 اکتوبر 2025ء

پاکستان

سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے صوبے میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کے لیے صوبے میں جلسے جلوسوں، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی ہو

راولپنڈی: جڑواں شہروں کی بندش پر نیا ٹریفک پلان جاری، کئی راستے جزوی طور پر کھول دیے گئے

راولپنڈی(عرفان حیدر)  جڑواں شہروں کی بندش کے باعث راولپنڈی ٹریفک پولیس نے نیا ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے تاکہ ٹریفک کے مسائل کو کم کیا جا سکے۔ فیض آباد تیسرے روز بھی مکمل طور پر بند ہے، جس سے شہریوں کو خاصی مشکلات کا سامنا ہے۔ راولپنڈی کے 43

خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرینگے ، اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائیگا ، صدر ، وزیراعظم
خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرینگے ، اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائیگا ، صدر ، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا افغانستان کی جانب سے جارحیت پر ردِعمل آ گیا۔ صدر زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے قومی مفادات، علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے ، عبوری افغان حکومت کی سرزمین سے

ایران کی پاک، افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش

تہران(روشن پاکستان نیوز)  ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تشویش کا اظہار  کرتے ہوئے معاملے کے حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان کی حالیہ کشیدگی پرتشویش ہے ہرملک

افغانستان کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جا رہا ہے ، وزیر داخلہ

اسلام آباد(روشن پاکستنان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو بھی بھارت کی طرح منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ  نے کہا کہ افغان فورسز کی شہری آبادی

لاہور سے اسلام آباد موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لاہور سے اسلام آباد موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔ موٹر وے پولیس ذرائع کے مطابق ابو صابو اور ٹھوکر نیاز بیگ سے شہری اسلام آباد موٹر وے پر جا سکتے ہیں ، لاہور سے موٹروے ایم 2 اور 3 ٹریفک کیلئے

بھارت کے بیانات اس بات کی شہادت ہے وہ دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا: وزیردفاع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے بیانات اس بات کی شہادت ہےکہ وہ دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا، بھارت نےجو ذلت اٹھائی اوراپنی کھوئی عزت بحال کرنےکیلئے یہ اقدام کرے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ

پیر کو فیصلہ کروں گا، استعفیٰ منظور کیے جانے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے: گورنر کے پی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ استعفیٰ منظور کیے جانے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے۔ اپنے بیان میں گورنر کا کہنا تھاکہ علی امین کا استعفیٰ موصول ہوگیا ہے اورپیر کو دفتر کھلنے پراس پر فیصلہ کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ استعفیٰ

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے نیٹ ورک کیخلاف آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

کراچی(کرائم رپورٹر) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے نیٹ ورک کے خلاف آپریشن میں 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان حساس تنصیبات کی معلومات بیرون ملک منتقل کررہے تھے۔

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، نادرا نے مختلف ممالک میں کاؤنٹرز فعال کر دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے مختلف ممالک میں اپنے کاؤنٹرز فعال کر دیے۔ نادرا کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے