








پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے عمرایوب کی 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں عمر ایوب کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس محمد نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نےسماعت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین شہیر حیدر سیالوی نے دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے اس کی جڑوں تک پہنچنا ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات زور دیتے ہوئے کہ دہشت گردوں کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناسازہو گئی، ڈاکٹرز نے انھیں مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے۔ ان کے ذاتی معالج نے ان کا معائنہ کیا اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پرعلیمہ خان سمیت 17 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ ان تمام افراد کو جے آئی ٹی آئی نے 21 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے، ان سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں قومی ایئرلائن پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز پر 5 سال سے عائد پابندی کے معاملے پر برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی قومی ایئر لائن سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز کے

ریاض (وقار نسیم وامق) وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی ہمراہ تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاک سعودی سرمایہ کاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کے علاقے کمیٹی چوک میں سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور تضحیک آمیز مواد کی شیئرنگ پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان میں درج ایف آئی آر نمبر 415/22 کے

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)جمیعت علمائے اسلام کے سینئر راہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی و سینٹ ،ممتاز اسلامی اسکالر حافظ حسین احمد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 74 برس تھی۔ کچھ سالوں سے وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ حافظ حسین احمد 1951 میں کوئٹہ کے ایک مذہبی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب میں عیدالفطر کی تعطیلات 31 مارچ سوموار سے 2 اپریل بدھ تک ہوں گی،پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ قبل ازیں وفاقی حکومت نے بھی عید الفطر کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 5 اپریل سے اسلام آباد اور چترال کے درمیان پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کی یہ پرواز ہفتے میں ایک بار، ہر ہفتے ہفتہ کو چلائی جائے گی۔ پرواز کا شیڈول کچھ اس طرح