هفته,  15 نومبر 2025ء

پاکستان

اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہ جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائٹنس

پشاور: نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار، 3 کروڑ روپے بھی برآمد
پشاور: نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار، 3 کروڑ روپے بھی برآمد

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  پشاور میں گزشتہ روز نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان کو گرفتار کرکے رقم برآمد کرلی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ روز پشاور میں نجی بینک کی کیش وین کے ساتھ ڈکیتی کی واردات پیش آئی تھی جس

سحر کامران کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنی قومی اسمبلی سحرکامران  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا: “بہت افسوس کے ساتھ ہم نے جنرل

صحافیوں کے حقوق کا تحفظ اور آزادی صحافت کا فروغ ہمارا مشن ہے. مزمل شیخ / معین اللہ شاہ

کراچی (میاں خرم شہزاد) کراچی پریس کلب میں پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) نے معزز شخصیات کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر اہتمام کیا گیا. جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ اس خصوصی تقریب میں سابق ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ سندھ محمد

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ( منگل) کوطلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج د ن 11 بجے طلب کیا گیا ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں،اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے آرمی چیف سیدعاصم منیرکی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت کیا اورصدرمملکت نے کہا کہ سوگوارخاندان

ملک میں نفرت، تقسیم کی سیاست عروج پر، دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا ہوگا: بلاول بھٹو

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست  عروج پر ہے، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا ہوگا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں امن وامان

وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،شکایات پر پرنسپل اور ایم ایس کو معطل کر نے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،شکایات پر پرنسپل اور ایم ایس کو معطل کر نے کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب نے جناح اسپتال کا دورہ کیا جہاں شہریوں نےشکایات کے انبار لگا دیئے،مریم نواز نے ایکشن لیتے ہوئے پرنسپل اور ایم ایس کومعطل کر نے کا حکم جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میڈیسن اسٹور کا بھی معائنہ کیا،میڈیسن اسٹور میں ادویات

آئی جی سندھ کا اسٹریٹ کرائم میں 50 فیصد کمی کا دعویٰ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اسٹریٹ کرائم میں 50 فیصد کمی کا دعویٰ کر دیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے۔ اور ڈیٹا کے مطابق اس

حج پروازوں کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز یکم مئی سے ہوگا۔ سعودی عرب کے لیے حج پروازوں کا سلسلہ تقریباً 35 روز بعد شروع کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق حج پروازوں کا باضابطہ شیڈول 10 اپریل تک جاری کیے جانے کی توقع ہے۔ اس سال ایک