
کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں کل (بدھ)عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ کراچی میں آج 12 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ 245ملی میٹر بارش ہوئی،بارش کی صورتحال کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوا۔ اس وقت اہم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہوگئی۔ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ،فیس بک ،ایکس ،دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین کی رسائی مشکل ہوگئی۔ انٹرنیٹ سروس کس وجہ سے ڈائون ہوئی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کمپرمائزڈ جماعت ہے، یہ جماعت اس حد تک جا چکی کہ قاسم اور سلیمان کو دہشتگردی کا نشانہ بنوانا چاہتے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معافی کے حوالے
کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے کل کراچی میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کل کراچی میں نجی اور سرکاری اسکول بند رہیں گے، شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سڑکوں پر پانی موجود
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جنرل باڈی اجلاس کا اہم ترین مرحلہ خوش اسلوبی سے مکمل ہو گیا. پیر کو پارلیمنٹ ہاوس کے پریس لاونج میں پی آر اے پاکستان کی جنرل باڈی کا اجلاس صدر عثمان خان کی زیر صدارت ہوا جس میں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 کے صدر سہیل ستی کو پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سہیل ستی کو جمعرات کی صبح اسلام آباد پولیس نے ایک چھاپے کے دوران حراست
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔15 اگست سے اب تک خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی ریلوں کے باعث میں 358 افراد جاں بحق اور 181 افراد زخمی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پیر کو کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اے پی پی کرپشن کیس میں ایک تفصیلی تفتیش مکمل کرنے کے بعد مقدمہ درج کیا ہے جس سے جرم کی سنگینی ثابت ہوئی۔ قومی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جڑواں شہروں کے علاوہ پشاور، ہری پور، خانپور، ایبٹ آباد، سوات، چترال، بٹگرام اور گرد و نواح میں بھی ز لزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ چارسدہ، ڈی آئی خان، شانگلہ،
راولپنڈی(ظہیر احمد)جمعیت علمائے اسلام ملک میں نظام خلافت راشدہ کے قیام کے لئے جدوجہد کررہی ہے رہنما جے یو آئی پاکستان پیر عبدالشکور نقشبندی،صاحبزادہ عمرفاروق نقشبندی وفد کے ہمراہ امیر جے یو آئی پاکستان مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے موقع پر مولانا فضل الرحمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ