جمعه,  14 نومبر 2025ء

پاکستان

رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے اہم ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ایک خوشگوار اور تعمیری ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خصوصاً مذہبی ہم آہنگی، حج انتظامات اور عوامی مسائل کے حل

خیبرپختونخوا سے کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ افغان مہاجرین سے متعلق ہماری روایات بھی ہیں، عزت سے جو

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے، فاروق ستار

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ وزیراعظم سے کراچی چلسے میں بجلی کی قیمت میں مزید

ن لیگ ہمیشہ عوام کو ریلیف دیتی ہے: نواز شریف کی بجلی نرخ میں کمی پر وزیراعظم کو مبارکباد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے بجلی نرخ میں ریکارڈ کمی پر وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی۔ نوازشریف نے گھریلو اور صنعتی صارفین کےلیے بجلی نرخ کم کرنے پر وزیراعظم کی ٹیم کو سراہا اور کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی کاوشوں سے ملک درست

ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں انٹری، آج سیاسی جلسے سے خطاب کریں گے

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز) شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں انٹری، پہلے باقاعدہ سیاسی جلسے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئیں۔ جونئیر ذوالفقار علی بھٹو آج شام 6 بجے لاڑکانہ کے جناح باغ چوک پر منعقدہ جلسے سے خطاب کریں گے، لاڑکانہ میں جلسے

اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیراعظم نے اسٹاک مارکیٹ میں ایک دن میں 1800 پوائنٹس کے اضافے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما این اے سحر کامران کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی چھیالیسویں برسی پر پیغام

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما این اے سحر کامران نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی چھیالیسویں برسی کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے قائد جمہوریت شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ سحر کامران نے کہا کہ شہید بھٹو

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین کو 1979 میں آج ہی کے دن راولپنڈی میں پھانسی دی گئی تھی۔ مزید پڑھیں: سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع

صدر زرداری کی طبیعت میں بہتری، چند روز میں اسپتال سے چھٹی ہوگی: ڈاکٹر عاصم

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، خون کے

عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مزاکرات کامیاب، پیر سید محمد علی گیلانی کا بیان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سجادہ نشین دربار بری امام سرکار، پیر سید محمد علی گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مزاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ پیر صاحب کا کہنا تھا کہ ملک کی موجودہ بحران کی صورتحال کو بہتر بنانے کے