هفته,  28 مارچ 2026ء

پاکستان

لاجواب سروس،پی آئی اے کی سینکڑوں پروازیں ایک یا دو مسافروں کے ساتھ روانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے انتظامی معاملات پر بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی رپورٹ کے مطابق 2021 سے 2023 کے دوران پی آئی اے نے اسلام آباد سے 1,118 پروازیں ایسی روانہ کیں جن میں صرف

اے این ایف کی بڑی کارروائی، 25 کلو گرام “آئس” برآمد، منشیات اسمگل کرنے والا گروہ گرفتار

کوئٹہ (عرفان حیدرسے) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سنتھیٹک منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک منظم گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 25 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) برآمد کر لی ہے۔ کارروائی کے دوران گروہ کے سربراہ سمیت سات افراد کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق،

علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر انڈہ پھینک دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر دو لڑکیوں نے انڈہ پھینک دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اس وقت دو لڑکیوں نے ان پر دو انڈے پھینکے گئے۔ جن

پاکستان اور افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شیدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ وفاقی درالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد

پاکستان کے قومی جانور مارخور کے شکار کا پرمٹ ریکارڈ 10 کروڑ روپے میں نیلام

گلگت بلتستان(روشن پاکستان نیوز)  میں ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے دوران پاکستان کے قومی جانور مارخور کے شکار کا پرمٹ ریکارڈ 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوا۔ گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ کے تحت جنگلی جانوروں کے شکار کیلئے پرمٹس کی سالانہ نیلامی ایک تاریخی موقع ثابت ہوئی، جہاں استور مارخور

پنجاب میں سیلاب سے 13 لاکھ ایکڑ سے زائد فصلیں تباہ، زرعی معیشت بحران کا شکار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں حالیہ سیلابی ریلوں نے صوبے کی زرعی معیشت کوشدید نقصان پہنچایا ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق سیلاب کے باعث 13 لاکھ 26 ہزارایکڑ سے زائد زرعی رقبہ زیرِآب آ کرمکمل یا جزوی طورپرتباہ ہوچکا ہے جس کے باعث غذائی قلت اور زرعی بحران کا خدشہ

اسلام آباد: سیلاب کی تباہ کاریوں پر حکومت کی مجرمانہ غفلت، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ
دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، جھنگ میں کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

لاہور(روشن پاکستان نیوز) دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، سیلاب کے باعث جھنگ میں کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر جھنگ کا کہنا ہے کہ جھنگ میں 260 سے زائد دیہات زیرآب آ چکے ہیں، 3 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد

کالا باغ ڈیم پرعلی امین گنڈاپورکا بیان ذاتی رائے ہے، پارٹی مؤقف نہیں، اسد قیصر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکا کالا باغ ڈیم سے متعلق بیان پارٹی پالیسی کی عکاسی نہیں کرتا بلکہ یہ اُن کی ذاتی رائے ہے۔ اسد قیصرنے واضح

کالا باغ ڈیم کی تجویز کے بعد علی امین گنڈا پور نئے صوبوں اور صدارتی نظام کے حق میں سامنے آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم بنانے کی تجویز کے بعد نئے صوبوں کے قیام کی بھی حمایت کردی۔ جبکہ ملک میں صدارتی نظام کے حق میں بھی دلیل سامنے لے آئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سینئر صحافیوں سے غیر رسمی

عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر ملک بھر میں 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ستمبر بروز ہفتہ کو تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے، اسکولز، کالجز اور دفاتر بند رہیں گے۔