








پشاور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو 25 اپریل سے چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پشاورکینٹ سے کراچی سٹی چلنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس بحال کی جا رہی ہے۔ ٹرین 25 اپریل 2025 سے سفر کا آغاز کرے گی۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکوارہ میں 6 اور 7 اپریل کی درمیانی شب آپریشن کیا گیا ، سکیورٹی فورسز نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سے افغان مہاجرین کے جبری انخلا کے بعد افغان کاروباری افراد کی دکانوں کی لوٹ مار کے واقعات سامنے آئے ہیں، جو تہذیب کی کمی اور پریشان کن ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ افغان کمیونٹی کے ساتھ کاروبار کرنے والے پاکستانی تاجر و کاروباری افراد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان نظریاتی پارٹی (پی این پی) کی جانب سے اہل غزہ سے یکجہتی اور فلسطین کی آزادی کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔ سیمینار کا موضوع “آزادی فلسطین” ہوگا اور یہ 10 اپریل بروز جمعرات پریس کلب اسلام آباد میں منعقد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپی سول ایوی ایشن کانفرنس (ECAC) پاکستان کے ایوی ایشن سیکیورٹی انسپکٹرز کو دھماکہ خیز مواد کی شناخت (Explosives Trace Detection – ETD) اور دھماکہ خیز مواد کو تلاش کرنے والے کتے (Explosive Detection Dogs – EDD) کے شعبوں میں تربیت فراہم کرے گی۔ یہ چار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی ہنی ٹریپ اور شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تھانہ سنگجانی کی حدود میں راولپنڈی پولیس کے اہلکاروں نے ایک خاتون کی مدد سے دو افراد کو اغوا کیا، جس کے بعد ایف آئی آر

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 6 اپریل سے لاہور اور گلگت کے درمیان سمر سیزن کی پروازیں شروع کر دی ہیں۔ یہ پروازیں ATR طیارے کے ذریعے چلائی جائیں گی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق، ان پروازوں کا مقصد گلگت کے سیاحتی

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 6 اپریل سے پشاور اور ریاض کے درمیان ہفتے میں ایک پرواز چلانے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ پرواز بوئنگ 777 طیارے کے ذریعے چلائی جائے گی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق، یہ پرواز پشاور کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب ویمن جرنلسٹس کاکس اور کیپٹل پریمیئر لیگ کے اشتراک سے خواتین صحافیوں کے لیے تیسرا ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ 6 اپریل بروز اتوار مرغزار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ یہ ایک منفرد اور دلچسپ سپورٹس ایونٹ ہے جس کا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں جوتوں کی رکھوالی کے ریٹ سن کر شہریوں کی حیرت کی کوئی حد نہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہاں چار جوڑے جوتوں کی رکھوالی کے بدلے 1700 روپے چارج کئے جا رہے ہیں، جو کہ عوامی سطح پر شدید تشویش کا