








شمالی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) تیل و گیس کی پیداوار کے شعبے سے اچھی خبر ، ماڑی انرجیز نے شمالی وزیرستان کے سپین وام 1 کنویں کی لوکہارٹ فارمیشن میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ ماڑی انرجیز کے اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ نئی دریافت سے یومیہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی، سیکریٹری نیز علی، سیکریٹری فنانس وقار عباس اور کابینہ کے دیگر ارکان نے روزنامہ جموں و کشمیر کے خلاف خبروں کی اشاعت پر مقدمہ درج کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور بے بنیاد ایف آئی آر کی فوری

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر میں مقامی اخبار “روزنامہ جموں کشمیر” کے خلاف حکومت نے مقدمہ درج کیا ہے، جس میں اخبار کی جانب سے رینجر فورس کے قیام کے حوالے سے شائع کردہ خبر کو جھوٹی قرار دیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ اخبار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہاہے کہ پاکستان میں پانی کے بحران کے حل کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، اور حکومت کو صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کے بارے میں سنجیدہ مذاکرات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں زرعی بحران

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ائیرپورٹ پر خواتین مسافروں اور کسٹم اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی اور تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد ائیرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ابوظہبی سے آنے

سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید حیدر علی گیلانی کی شرکت و خطاب اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مقامی ہوٹل میں ایرانی سفیر رضا امیری موگادم کی جانب سے انٹرنیشنل القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف و سجادہ نشین بری امام سرکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین اور میڈک گیلریا انٹرنیشنل کے سی ای او منصور شفیق نے پاکستان کے بڑے شہروں میں ہائی رائز منصوبوں اور سستے رہائشی یونٹس کے لیے 500 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارتھ کوئیک،کوئیک نیوز اینڈ ریسرچ سینٹر کے سی ای او محمد شہباز لغاری نے کہا ہے کہ حکومت سپورٹ کرے تو زلزلے کی پیشگی اطلاع دینے والے آلات بنا کرنہ صرف قیمتی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے بلکہ ملکی معیشت کو قیمتی زرمبادلہ کما کر

پشاور(روشن پاکستان نیوز) نو مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید منظر عام پر آگئے، نشتر ہال پشاور میں خطاب کے دوران انہوں نے پارٹی کارکنوں کو احتجاجی تحریک کے لیے تیار رہنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں مطلوب

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ فلکیاتی پیش گوئیوں کے مطابق جمعہ، 6 جون 2025 کو منائی جائے گی۔ یہ پیش گوئی امارات فلکیاتی سوسائٹی نے اس ہفتے جاری کی ہے۔ گلف نیوز کے مطابق ذو الحجہ، جو اسلامی قمری کیلنڈر کا آخری مہینہ ہے، کا چاند