








کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی اور ڈیم اوور فلو ہونے سے شہر کے مختلف علاقے زیرِ آب آنے سے پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا، صورت حال کے باعث زمینی رابطے منقطع ہوگئے

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق بھارت کی مختلف جیلوں سے رہا ہونے والے 67 پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ رہا کیے گئے افراد میں 19 عام شہری اور48 ماہی گیر شامل ہیں، جنہیں بھارتی حکام نے قانونی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے 9 مئی کو سرکاری گاڑی جلانے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو بری جبکہ یاسمین راشد ،اعجاز چودھری، محمود الرشید،عمر سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم یوتھ پروگرام (PMYP) کے چیئرمین نے جناب شہریار میمن کو اوورسیز امور اور بزنس و ٹریڈ لنکیجز کے لیے فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے۔ اس اہم تقرری کا مقصد حکومتِ پاکستان کی اس پالیسی کو تقویت دینا ہے جس کے تحت بیرونِ ملک مقیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سندھ، وسطی، جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں شہریوں کے ذاتی اور حساس ڈیٹا کی بڑے پیمانے پر چوری اور فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے مطابق پاکستان ایک بڑے سائبر سکیورٹی بحران سے گزر رہا ہے، جہاں شہریوں کے ڈیٹا کی کھلے عام خریدو فروخت جاری ہے، اب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے صدر افضل بٹ نے اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے سینئر صحافی طیب بلوچ پر حملے کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے ہنگامی اجلاس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کمپنیوں یونائیٹڈ اسٹیٹس اسٹریٹجک میٹلز اور موٹا اینجل گروپ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں معدنیات، لاجسٹکس اور تعمیرات کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا۔ اس موقع پر دو اہم معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے 4 ججز نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا جس میں سپریم کورٹ کے رولز کو سرکولیشن کے ذریعے منظور کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ججز کا چیف جسٹس کو لکھا گیا ایک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیلاب کا تنہا مقابلہ نہیں کر سکتے، دُنیا ہماری مدد کرے۔ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ سیلاب ملک بھر میں تباہی مچا رہا ہے، مشکل