هفته,  28 مارچ 2026ء

پاکستان

سپریم کورٹ کا ریٹائرڈ ججز اور بیوگان کو سیکورٹی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز اور وفات پا جانے والے ججز کی بیوگان کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے،رجسٹرارسپریم کورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری سے وزارت داخلہ کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ موجودہ سکیورٹی

جلالپور پیروالا میں درختوں کا سہارا لیکر مدد کے منتظر سیلاب متاثرین کی ویڈیو وائرل

ملتان (روشن پاکستان نیوز)ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں درختوں کا سہارا لیکر مدد کے منتظر سیلاب متاثرین کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص نے 5 سے 6 سالہ بچی کو پانی میں اٹھا رکھا ہے، ریسکیو کی ٹیمیوں نے بچی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پرائیویٹ کشتیوں کے زائد معاوضے کا نوٹس لے لیا، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے پرائیویٹ کشتیوں کے زائد معاوضے پر نوٹس لے لیا ہے۔ جبکہ مصنوعی قلت پیدا کر کے آٹے کی قیمت نہیں بڑھانے دیں گے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 19 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 3 کارروائیوں کے دوران 19 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر 9 اور 10 ستمبر

ڈی جی نیب لاہورسلیم شہزاد نے استعفی دے دیا
ڈی جی نیب لاہورسلیم شہزاد نے استعفی دے دیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سلیم شہزاد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے چار صفحات پر مشتمل استعفیٰ چیئرمین نیب کو ارسال کیا، جس میں انہوں نے اپنی خدمات، کارکردگی اور استعفے کی وجوہات کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔ سلیم

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (محمد زاہد خان) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا زرعی و موسمیاتی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان، سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، ہزاروں ایکڑ اراضی زیر آب ہے، ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا بہت بڑا چیلنج ہے ، وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب تفصیلات کے

معذور افراد کو پارلیمنٹ میں نمائندگی دی جائے، آواز معذوراں بلوچستان کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آواز معذوراں بلوچستان آرگنائزیشن کے صدر عزت اللہ کاکڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ معذور افراد کو قومی وصوبائی اسمبلیوں اور سینٹ میں نمائندگی دی جائے،تمام سیاسی جماعتوں میں معذور افراد کیلئے ونگ بنانے کے علاوہ انکے ووٹ کے حق کو یقینی بنایا جائے،معذور افراد کیلئے الگ

عالمی رینکنگ میں کراچی پورٹ کی بڑی چھلانگ، 405 سے 61 ویں نمبر پر آگیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) امریکی تجارتی وفد نے وزارت بحری امور کا دورہ کر کے پاکستانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ سیکرٹری بحری امور نے امریکی وفد کو پاکستان کی بندرگاہوں پر سہولیات اور سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بریفنگ دی۔ سیکرٹری بحری امور نے بتایا

پی ٹی اے کا اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے اہم فیصلہ
پی ٹی اے نے ٹیلی کام ڈیٹا لیک کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بڑے پیمانے پر ٹیلی کام ڈیٹا لیک کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی ہے۔ پی ٹی اے نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صارفین کا ریکارڈ اتھارٹی کے پاس موجود نہیں ہوتا، بلکہ اس

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری