







 
															 
															 
															
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معاشی استحکام کی جانب اہم قدم، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اگلی قسط کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام پر اسٹاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سال 2026 تا 2028 کی مدت کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب ہوگیا۔ پاکستان سمیت 14 ممالک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے نئے رکن بن گئے ہیں۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ

کرم(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کا پاک فوج نے بھرپور اور شدید جواب دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان اور

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مذہبی جماعت کے رہنماکے گھر سے برآمدگی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران کروڑوں روپے نقد اور زیورات برآمد ہوئے، 14 کروڑ 44 لاکھ کی پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی۔ غیر ملکی کرنسی میں 50 ہزار کی بھارتی کرنسی بھی برآمد

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے استعفے اور نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کے معاملے پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنا جواب پشاور ہائیکورٹ میں جمع کرانے کے لیے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بھیج دیا۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے استعفے کی منظوری کا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سربراہی میں نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ گورنر سرکاری دورے پر

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں تنخواہوں میں فرق، بقایا پنشن کی عدم ادائیگی، احتساب کے فقدان اور انتظامی نظام کی کمزوری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات کی اسٹینڈنگ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کے ساتھ معاملات طے کیے بغیر نہیں رہ سکتے اور جب تک یہ بات چیت نہیں کریں گے امن نہیں ہوسکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں ایک مذہبی جماعت کے کارکنان کی جانب سے اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک پرتشدد احتجاج کے دوران شدید بدامنی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس افسر شہید، 48 اہلکار زخمی جبکہ متعدد شہری بھی متاثر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ سال 10100ملین ڈالر غیر ملکی قرضے لیے گئے۔ حکومت نے گزشتہ مالی سال یکم جولائی 2024 تا 30جون 2025کے دوران جتنے بین الاقوامی قرضے حاصل کیے ا ن کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی ہیں۔ وزارت اقتصادی امور کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیش کردہ