








نوشہرہ(روشن پاکستان نیوز) آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقارحمید نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا ہے۔ ذوالفقارحمید کا کہنا ہے کہ دونوں کیسز میں اہم شواہد ملے ہیں، دونوں واقعات سے متعلق کئی افراد کو حراست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں 8 پاکستانی شہریوں کے قتل پر پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایرانی سرزمین پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے سے باخبر ہیں ، ایرانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ جب مکمل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے معروف اخبار روزنامہ جموں و کشمیر کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے کے بعد صحافتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس اقدام کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) نے شدید ردِ عمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے ہنر مند انسانی وسائل کی تیاری ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال سے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن جیک برگمین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں نمائندگان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ جس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان

انطالیہ(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت اور تعلیم کے شعبے پر توجہ دے رہے ہیں۔ جبکہ غربت کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترکیہ میں بین الاقوامی ڈپلومیسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2024 میں بطور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن اتحاد نے 20 اپریل کو جلسے عام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اپوزیشن اتحاد کے اعلامیہ کے مطابق جلسے کی میزبانی ایم ڈبلیو ایم کرے گی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جلسہ اسلام آباد کے علاقے جی نائن میں ہو گا۔ یہ بھی پڑھیں: 15 لاکھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگلے کچھ ماہ میں وزیر اعظم مزید ریلیف کا اعلان کریں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ چیمبرز کے مسائل کا ادراک ہے، مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں گے، تاجروں کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ملک میں کل سے شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے بیشترعلاقے گرمی کی لہرکے زیر اثر رہیں گے، سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد ،راولپنڈی اور گرد و نواح میں شدید ز لزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی