








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کیساتھ دیرینہ شراکت داری کو مزید گہرا کرنا چاہتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد نے جیک برگ مین کی قیادت میں ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) نے کراچی ایئرپورٹ پر موجود تین ریٹائرڈ ایئربس A310-300 طیاروں کی نیلامی کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ طیاروں میں AP-BEC، AP-BEU اور AP-OOI شامل ہیں جو عرصہ دراز سے سروس سے ریٹائرڈ ہو کر کراچی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پولیو سے بچاؤ ویکسین سے ہی ممکن ہے،ایک دفعہ پولیو ہونے کے بعد اس کاعلاج ممکن نہیں،بچوں کو انسداد پولیو کےقطرے نہ پلانے والے والدین مجرم ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر سینیٹر پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی عمر 93 سال تھی۔ ان کا انتقال برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ہوا۔ سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کا شمار بانی جماعت اسلامی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چند عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شاندار اوورسیز پاکستانی کنونشن ہو رہا ہے۔ اور کنونشن کا مقصد اوورسیز پاکستانیوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیلا روس کا دورہ بہت مفید رہا ،زراعت کے حوالے سے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے ،معدنیات کے حوالے سے بھی مشینری بیلا روس میں بنتی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس نے بلوچستان سے کراچی کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز اور ڈیوائسز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق کراچی موچکو پولیس کی حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی، اسمگلنگ کے لئے تیار کی گئی ڈبل کیبن گاڑی پکڑلی۔ مزید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں ایرانی سفارتخانے کا سیستان میں قتل ہونے والے 8 پاکستانیوں کے قتل پر بیان سامنے آیا ہے۔ ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیستان کے شہر مہرستان میں 8 پاکستانی شہریوں پر مسلح حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں پاک-امریکہ پارلیمانی دوستی گروپ کی امریکی سفارتخانے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی تفصیلات شیئر کیں۔ یہ تقریب امریکہ کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر عہدیداران کو انتخاب پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں