جمعه,  14 نومبر 2025ء

پاکستان

وفاقی حکومت کا رواں سال گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے رواں سال گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے قومی اسمبلی میں تحریری رپورٹ جمع کرا دی، جس کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے پر عملداری کے باعث وفاقی حکومت گندم نہیں خریدے

کے ٹو ایئرویز کارگو کی کراچی سے کاشغر پروازوں کا آغاز، لاہور کے ذریعے سروس فراہم کی جائے گی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کے ٹو ایئرویز کارگو نے پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کراچی اور چینی شہر کاشغر کے درمیان کارگو پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پروازیں لاہور کے ذریعے چلائی جائیں گی۔ ائیرلائن کے مطابق، یہ سروس

گرمی کی لہر کے دوران بچاؤ کیلئے اسکولوں کو احتیاطی تدابیر جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی لہر کے دوران بچاؤ کیلئے اسکولوں کو احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں۔ تمام طلبہ اور عملے کیلئے پینے کے صاف اور ٹھنڈے پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،اس کے علاوہ طلبہ کے لیے اسکول ڈریس کوڈ

پاکستانی ترسیلات زر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، ایک ماہ میں4 ارب ڈالر موصول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ مارچ میں تاریخی مالیت کی ترسیلات وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کسی ایک ماہ میں 4 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی ترسیلات کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ مارچ میں بیرون ملک مقیم

سیدو شریف ایئرپورٹ پر ایئرسائیڈ اور لینڈسائیڈ مارکنگز کا پینٹ ورک مکمل

سواتد(روشن پاکستان نیوز) سیدو شریف ایئرپورٹ پر ایوی ایشن کے اہم مرحلے کی تکمیل ہو گئی ہے، جہاں ایئرسائیڈ اور لینڈسائیڈ مارکنگز کا پینٹ ورک کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق، اس مرحلے میں رن وے، ٹیکسی وے، پارکنگ ایریاز اور دیگر اہم مقامات پر بین

جے یو آئی نے مائنز اینڈ منرل بل مسترد کر دیا ، حمایت کرنیوالے پارٹی ارکان سے جواب طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مائنز اینڈ منرلز بل کو مسترد کرتے ہوئے سینیٹ میں اس کے خلاف تحریک التواء جمع کرا دی۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی پالیسی کیخلاف مائنز اینڈ منرلز بل کی حمایت کرنے والے پارٹی ارکان سے

جنگلات اراضی کیس، سپریم کورٹ نے زیرقبضہ اور واگزار کروائی گئی اراضی کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آبادد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں زیرقبضہ اور واگزار کروائی گئی اراضی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ سپریم کورٹ میں جنگلات اراضی کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے کی۔ عدالت نے تمام صوبوں اور وفاقی حکومت

خودکشی کرنے والے جوان کی دل دکھا دینے والی وصیت: “مجھے بغیر جنازے، کفن کے دفنا دیا جائے”

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) مہنگائی، بیروزگاری اور معاشی ناانصافیوں نے معاشرے کے مختلف طبقات کو اس قدر مایوس کر دیا ہے کہ اب تو پراپرٹی کے شعبے سے وابستہ افراد بھی خودکشی پر مجبور ہو رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک المناک واقعہ کہوٹہ میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے زندگی کے

عمران خان چاہیں تو شیر افضل مروت کو دوبارہ پارٹی میں شامل کر سکتے ہیں، جنید اکبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جمہوری پارٹی ہے ، اختلافات ہوتے رہتے ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں مقابلے کا رحجان ہوتا ہے اختلافات چلتے رہتے ہے ،شیر افضل مروت کوبانی پی

ایک لاکھ 60 ہزار ہنرمند پاکستانی بیلا روس بھیجنے پر اتفاق ہوا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایک لاکھ 60 ہزار ہنرمند پاکستانی بیلا روس بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ بیلا روس کے دورے کے بعد ان کے ہمراہ ہی لندن پہنچے۔ اس