








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کر لیا ہے۔ اگر ملک کو تباہی سے بچانا ہے تو اس کا واحد حل مذاکرات ہیں، انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ امریکی وفد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ایاز صادق نے کہا کہ امریکی وفد نے کہا کہ ہمارا پاکستان کی اندرونی سیاست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانتوں سے متعلق سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آ ئی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیس سمیت پانچ مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور صرف ایک شہر نہیں بلکہ زندہ تاریخ کا میوزیم ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن کے 25 رکنی وفد نے ملاقات کی، وفد میں تاجکستان، ازبکستان، ترکیہ، ایران اور دیگر ممالک کے مندوبین شامل تھے۔

کرک(روشن پاکستان نیوز) کرک میں انڈس ہائی وئے پر ٹرالر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو افسر کے مطابق انڈس ہائے وہے پر لکی غنڈکی کے قریب ٹرالر مسافر وین پر چڑھ گیا، جس کی وجہ سے کئی

مستونگ د(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار ڈیوٹی سے واپس جا رہے تھے ،دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے 2024ء میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے۔ گزشتہ سال پاکستان نے دنیا میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے، اس بات کا انکشاف برطانوی توانائی تھنک ٹینک ایمبر نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ برطانوی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یو این ایچ سی آر کی نمائندہ فیلیپا کینڈلر نے آج اپنے دفتر اسلام آباد میں چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ سے ملاقات کی اور افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی قتل و غارت گری کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیل کے مظالم کے خلاف قرار داد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان مسئلہ فلسطین پر واضح مؤقف رکھتی ہے۔ اور حق خودارادیت کیلئے اٹھنے والی آواز کو بارود سے نہیں دبایا جاسکتا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے