جمعه,  14 نومبر 2025ء

پاکستان

سیاسی روزہ رکھا ہے ، وقت آنے پر کھولوں گا ، شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے سیاسی روزہ رکھا ہوا ہے، پتہ ہے، روزہ کھولنے کا وقت ہوتا ہے، وقت آنے پر کھولوں گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ

جسٹس علی باقر نجفی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، سینئر وکلا اور دیگر اعلیٰ عدالتی حکام نے شرکت کی۔ مزید

مریم نواز کی امریکی وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امریکی وفد کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک امریکہ تعلقات کے استحکام

Shehbaz Sharif
وزیراعظم کااوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر پورمیں ایئر پورٹ بنایا جائیگا،میڈیکل کالجز میں کوٹہ15 فیصد ہوگا،ٹاپ15 اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈز بھی دیے جائیں گے۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا

پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی، خواجہ سعد رفیق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی،کبھی بھی کسی کا حق نہیں کھایا مگر اس پر ہر دور میں الزام لگا۔ اپنے حلقہ میں تقریب سے خطاب میں ان

عمران خان نے بتایا کسی کو اپنے لیے مذاکرات کا اختیار نہیں دیا ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بتایا کسی کو اپنے لیے مذاکرات کا اختیار نہیں دیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر پیشرفت وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور اور سیاسی قیادت کی بانی سے ملاقات کے بعد ہوگی ۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپوزیشن اتحاد کیلئے کوششیں مزید تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ مزید پڑھیں: عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،

ازبکستان ایئر ویز کا تاشقند سے اسلام آباد کے لیے ہفتہ وار پرواز کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ازبکستان ایئر ویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 مئی 2025 سے تاشقند اور اسلام آباد کے درمیان ہفتے میں ایک بار براہِ راست پرواز کا آغاز کرے گی۔ ایئر لائن کے مطابق یہ نئی پرواز دونوں ممالک کے درمیان سیاحت، تجارت اور عوامی روابط

دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، آرمی چیف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے۔ پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں

بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کا پاکستان میں جی ایس اے کے تقرر کے لیے درخواستوں کا اعلان
بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کا پاکستان میں جی ایس اے کے تقرر کے لیے درخواستوں کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز نے پاکستان میں مسافر اور کارگو خدمات کے لیے آف لائن جنرل سیلز ایجنٹ (GSA) کے تقرر کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ایئرلائن کے مطابق، پاکستان میں جی ایس اے کی تقرری کا مقصد مقامی سطح پر مسافروں اور کارگو

ایس ایچ او کی کرسی پر ٹک ٹاک بنانے پر معطلی، آئی جی اسلام آباد کا سخت نوٹس

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) – تھانہ سہالہ کے ایس ایچ او کی کرسی پر بیٹھ کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا واقعہ سامنے آنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ایس ایچ او اور محرر کو معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق