جمعرات,  13 نومبر 2025ء

پاکستان

کلبھوشن ہو یا کسی اور ملک کا شہری ،کونسلر رسائی سب کیلئے ہونی چاہئے ، سپریم کورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کلبھوشن ہو یا کسی اور ملک کا شہری، کونسلر رسائی تو سب کے لیے ہونی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں

کویت نے پاکستان کو تیل کریڈٹ کی سہولت میں 2 سال کی توسیع کر دی، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کویت نے پاکستان کو تیل کریڈٹ کی سہولت میں 2 سال کی توسیع کر دی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے اسلام آباد میں کویتی سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان توانائی

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں “قیدی” سے ملاقات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) امریکی سفارت خانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں امریکی نژاد قیدی سے ملاقات کی نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد کو جیل میں امریکی نژاد قیدی ظاہر ذاکر سے ملاقات کے لیے رسائی دی گئی تھی۔ جس کے لیے وفد اڈیالہ

منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کو مل کر روکنا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کو مل کر روکنا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس منشیات سے پاک دنیا کے مشترکہ ویژن کے تحت منعقد ہو رہی

بلوچستان میں چلنے والی ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ریلویز پولیس نے بلوچستان میں چلنے والے ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا۔ آئی جی ریلویز رائے محمد طاہر نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے چلنے والی ٹرینوں میں سیکیورٹی نفری کی تعداد دو گنا بڑھا کر 40 اہلکار کر دی گئی

سحر کامران کا سینیٹر فرحت اللہ بابر سے اظہارِ یکجہتی: “بے بنیاد انکوائری فوری واپس لی جائے”

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے سینیٹر فرحت اللہ بابر کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے جاری تحقیقات کو بے بنیاد اور جمہوری اقدار پر حملہ قرار دیا ہے۔

افغان حکومت مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے مکمل تیار ہے، حافظ محب اللہ

پشاور (روشن پاکستان نیوز) – پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ نے افغان قونصل خانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ

چین نے ہر موقع پر ہمارا ساتھ دیا ، آئی ایم ایف پروگرام کیلئے بھی مدد کی ، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہر موقع پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں بھی مدد کی۔ زرعی شعبے میں تربیت کے لیے ایک ہزار گریجویٹس میں سے 300 طلبہ کے پہلے بیج کو چین

مہنگائی کا جن بوتل سے نکل جائے تو بند نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی کا جن بوتل سے نکل جائے تو بند نہیں کیا جا سکتا۔ 100 ارب روپے کی فری دوائیاں اسپتالوں میں دے رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماحولیاتی تحفظ فورس کی بنیاد رکھ دی۔ تحفظ

عمران خان سے ملاقات کیلئے تحریری حکمنامہ جاری کرنیکی استدعا مسترد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکمنامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران