جمعرات,  13 نومبر 2025ء

پاکستان

ملک بھر میں درجہ حرارت زیادہ اور بارشیں معمول سے کم برسنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (روبینہ ارشد) این ڈی ایم اے نے موسم گرما سے متعلق ممکنہ موسمی صورتحال کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں درجہ حرارت زیادہ اور بارشیں معمول سے کم برسیں گی،درجہ حرارت میں اضافہ جنوبی پنجاب،سندھ اور بلوچستان میں ہیٹ ویو کا سبب

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا ریلیف، اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 26۔2025 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار ملازمین کو ریلیف دینے کے لیے قابل ٹیکس آمدن کی حد 6 لاکھ روپے سالانہ سے بڑھانے کاامکان ہے جب کہ ٹیکس سلیبز بھی تبدیل کیے جانے کی توقع ہے۔

آئین توڑ کر مارشل لاء لگایا گیا، فیصلہ سازوں کو لیڈرز نہیں غلام چاہئیں ، علی امین گنڈاپور

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے اوپر زبردستی لوگ مسلط کئے گئے، ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مدینہ کی ریاست انصاف

دہشتگردوں کیخلاف بات کرنے پر علی امین گنڈاپور کی ٹانگیں کانپتی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بات کرنے پر علی امین گنڈا پور کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا سے ن لیگ کے تمام عہدیداروں کی

سازش کے الزام پر کسی کو جیل میں نہ رکھیں ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے رہنما شیخ امتیاز اور حافظ فرحت عباس کیخلاف 9 مئی کے کیس

شہداء کا احترام ہر پاکستانی پر مقدس فرض ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء کا احترام ہر پاکستانی پر مقدس فرض ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا

13 سال بعد پاک بنگلہ دیش مذاکرات کا آغاز، سیکرٹری خارجہ ڈھاکا پہنچ گئیں

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) پاک بنگلہ دیش کے درمیان تیرہ سال بعد مذاکرات آج ڈھاکا میں شروع ہوں گے۔ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ ڈھاکہ پہنچ گئی ہیں، دونوں ملکوں کے خارجہ سیکرٹری وفود کی قیادت کریں گے، یہ مشاورتی اجلاس 13 سال بعد ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں: کویت نے پاکستان کو

شیر افضل مروت کے غیر شائستہ اندازِ گفتگو پر عوامی ردعمل، رویے میں تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت اپنی بولڈ اور بے باک گفتگو کے انداز کی وجہ سے عوام میں شہرت رکھتے ہیں، تاہم حالیہ دنوں میں ان کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان کے رویے پر شدید عوامی تنقید سامنے

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2025 کا آغاز — ترقی، ٹیکنالوجی، ماحولیاتی تبدیلی اور عدالتی اصلاحات پر توجہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں پاکستان کے سب سے بڑے کارپوریٹ ایونٹ “لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2025” کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ دو روزہ سمٹ میں ملکی ترقی، آئی ٹی، موسمیاتی تبدیلی، عدالتی اصلاحات، نجکاری اور پالیسی سازی جیسے اہم موضوعات پر سیر حاصل گفتگو

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت ہزاروں روپے کے اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 8 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 48 ہزار روپے ہو گئی۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم کااوورسیز پاکستانیوں کے کیسز