








لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند گروہ کسی نہ کسی شکل میں کارروائیاں کر رہے ہیں۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے 20 اپریل سے لاہور اور آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے درمیان براہِ راست پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق، نئی سروس کے تحت ہفتے میں دو پروازیں لاہور اور باکو کے درمیان چلائی جائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاق اور سندھ حکومت نے نہروں کا مسئلہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔ صدر ن لیگ نواز شریف کی ہدایت پر رانا ثنا اللہ نے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن سے فون پر رابطہ کیا جس میں رانا ثنا نے کہا کہ نہروں کے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی مبینہ کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات سے بری ہو گئے۔ رکن احتساب کمیٹی قاضی انور ایڈووکیٹ کی 7 صفحات مشتمل رپورٹ میں اسپیکر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کو کلین چٹ دے کر الزامات سے بری کر

شمالی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث آج اتوار کیلئے کرفیو لگا دیا گیا۔ انتظامیہ کو دہشت گردوں کی ممکنہ نقل و حرکت کی اطلاع ملنے کے بعد رزمک، میرانشاہ اور میرعلی میں آج صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک میران شاہ سے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جاری مالی سال کے دوران ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال کے پہلے 8ماہ میں ملک میں 977735میٹرک ٹن بناسپتی گھی کی پیداوارحاصل ہوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب حکومت انہیں گندم مصنوعات برآمد کرنے کی اجازت دے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فلورملز انڈسٹری گزشتہ کئی سال سے مشکلات کا شکار ہے، حکومت نے کہا تھا کسانوں کو 3900 رو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور مصنوعی ذہانت کے میدان میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی 38 فیصد سے کم ہو کر سنگل ڈیجٹ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے نومنتخب مرکزی سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پارٹی مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پنجاب سمیت ملک بھر میں جلد ورکشاپس کا انعقاد کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل اور سیاسی تربیت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا میں پشاور، نوشہرہ، لوئر دیر، مالاکنڈ اور گرد و نوح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے مردان، سوات، باجوڑ، دیر