جمعرات,  30 اکتوبر 2025ء

پاکستان

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی بڑی کارروائی، بین الاقوامی منشیات اسمگلر گرفتار

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تھائی لینڈ سے آنے والے برطانوی نژاد پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا، جو منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اے این ایف حکام کے مطابق، مسافر کے سامان

افغانستان کو بھائی نہیں، اب ہمسایہ کے طور پر ٹریٹ کرینگے، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِدفاع خواجہ آصف نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اب افغانستان کو “بھائی” نہیں بلکہ باقاعدہ ہمسایہ ملک کے طور پر ٹریٹ کیا جائے گا کیونکہ حالیہ صورتِ حال نے دو طرفہ اعتماد کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ جب

باجوڑ میں وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کے گھر پر دستی بم سے حملہ

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ مملکت و رکنِ قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پرنامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق حملے میں ایک گاڑی کو نقصان پہنچا جبکہ گھر کے احاطے میں دھماکے سے خوف و

مجھے پیرول پر رہا کریں، افغانستان کا معاملہ امن سے حل کروں گا، عمران خان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگرانہیں پیرول پر رہا کیا جائے تو وہ افغانستان کے تنازعے کو امن کے ذریعے حل کرنے میں کردارادا کرنے کو تیار ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں عمران خان کی

افغان طالبان رجیم کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کیلئے سیز فائر کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  افغان طالبان رجیم کی درخواست پر دونوں کی باہمی رضامندی سے عارضی طور پر سیز فائر کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی درخواست پر دونوں ممالک کی باہمی رضامندی سے اگلے 48 کے لیے عارضی طور پر سیز فائر

پشاور ہائیکورٹ، سہیل آفریدی کے انتخاب کیخلاف جے یو آئی کی درخواست خارج

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی درخواست خارج کر دی۔ یہ درخواست جے یو آئی کے رہنما اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن مولانا لطف الرحمان کی جانب سے دائر کی

آزاد کشمیر میں حکومت سازی یا علیحدگی؟ ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس، فیصلہ مؤخر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی افضل بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے قیام کے حوالے سے آج ایوان صدر میں ہونے والے اہم اجلاس سے قبل ہی انہوں نے جیو نیوز پر خبر بریک کی تھی کہ “غالب امکان ہے

سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق آغا سراج درانی کو عارضۂ قلب کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں

بھارتی گھمنڈ اور اشتعال انگیز بیانات جنوبی ایشیا میں امن کیلئے سنگین نتائج کا باعث بن سکتے ہیں ، پاک فوج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج نے بھارتی فوجی قیادت کے من گھڑت اور اشتعال انگیز پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی گھمنڈ اور اشتعال انگیز بیانات سے جنوبی ایشیا میں امن کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مزید تنزلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں پوزیشن مزید گر گئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ جاری کردہ رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ 103ویں نمبر پر آ گیا ہے، جو یمنی پاسپورٹ کے برابر ہے۔ گزشتہ درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 96ویں نمبر پر تھا۔ گراوٹ