جمعرات,  13 نومبر 2025ء

پاکستان

پیپلزپارٹی عوامی حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرے گی، سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی ممتاز رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہمیشہ قومی مفادات اور تمام وفاقی اکائیوں کے اتحاد کو مقدم رکھا ہے۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران متنازعہ نہروں کو

وزیراعلیٰ پنجاب کاگندم کے کاشتکاروں کیلئے 110 ارب کے پیکج کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کے کاشتکاروں کے لیے 110 ارب روپے کے ریکارڈ پیکج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت گندم کے کاشتکاروں کے لیے منعقدہ خصوصی اجلاس میں کسان دوست اقدامات کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس

پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، 10 سے زائد دہشت گرد ہلاک

میانوالی (روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس میانوالی اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مکڑوال میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 10 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی پولیس اور سی ٹی ڈی نے مکڑوال میں خوارجی

پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، وزیراعظم کا خراج تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی ٹیم اور نجی شعبے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا اور جولائی 2024 سے مارچ 2025 کے دوران برآمدات

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث پھر ملتوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت پھر ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ آج چھٹی پر ہیں ، اس حوالے سے تمام بڑے ملزمان کو جج کی چھٹی

یو اے ای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ امارات کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ ہمراہ کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان پہنچا ہے، ایئرپورٹ پر نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور

26 اپریل کو ہڑتال اور 27 کو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، حافظ نعیم الرحمان

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ مارچ کے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، بڑی تعداد میں کارکن فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے موجود ہیں۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مارچ میں موجود شرکا سے خطاب میں کہا کہ حکمرانوں غیر مسلموں سے غیرت حاصل

فیڈریشن کو مستحکم رکھنے کیلئے آئین کی بالادستی کو یقینی بنانا ہو گا، علامہ ناصر عباس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایک استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ استحکام پاکستان اس وقت ممکن ہو گا جب عوام اپنے منتخب نمائندوں، آئین اور اداروں پر مکمل اعتماد کریں گے۔ قانون ایک

لاہور ہائیکورٹ نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا حق دار قرار دے دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا حق دار قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری آصف محمود کی درخواست پر فیصلہ سنایا، درخواست میں خلع کی بنیاد پر حق مہر اور جہیز کی رقم دینے کی

کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند گروہ کسی نہ کسی شکل میں کارروائیاں کر رہے ہیں۔