جمعه,  27 مارچ 2026ء

پاکستان

سکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن، مقابلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 11 جوان شہید

کرّم (روشن پاکستان نیوز) وسطی کرّم کے علاقے میں 7 اکتوبر کو دہشتگرد تنظیم “فتنہ الخوارج” ٹی ٹی پی کے حملے میں پاکستانی فوج کے 11 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے، سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے ڈوگر کے علاقے میں واقع جوگی

اسلام آباد: امریکی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی بلال اظہر کیانی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور معاشی تعاون پر گفتگو

اسلام آباد (عرفان حیدر) پاکستان میں تعینات امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی ای بیکر نے منگل کے روز وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے جناب بلال اظہر کیانی سے ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، معاشی تعاون اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد: اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والا نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کے علاقے گولڑہ موڑ چوک میں ڈکیتی کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول نوجوان امین ایک نجی

بھارت نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو ایسی ڈوز دیں گے تاقیامت یاد رکھے گا، شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو نہ مندر کی گھنٹیاں بجیں گی اور نہ چڑیا چہک سکے گی۔ ایسی ڈوز دی جائے گی کہ وہ تاقیامت یاد رکھے گا۔ راولپنڈی میں

نیشنل پریس کلب پر حملے کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا چارٹر آف ڈیمانڈ وزارت داخلہ کو پیش

اسلام آباد(سعد عباسی) نیشنل پریس کلب پر حملے کے خلاف قائم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ کو وزارت داخلہ کے حوالے کر دیا ہے۔ یہ چارٹر آف ڈیمانڈ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کو نیشنل پریس کلب کے صدر اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اظہر جتوئی

آزاد کشمیر میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر حکومت نے کل 8 اکتوبر 2025 کو عام تعطیل کا اعلان  کیا ہے۔ تعطیل کا اعلان 2005 زلزلہ کے شہداء اور متاثرین کی یاد میں کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں آزاد کشمیر سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ  کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا

سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کر دیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فورسز نے پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو رہا کر دیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سینیٹر مشتاق عمان میں پاکستانی سفارت خانے میں محفوظ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سفارتخانہ ان کی خواہش

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی گرفتاری پر اہلیہ کا اہم بیان آگیا

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ تک امدادی سامان لیجانے کی کوشش میں رواں گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل سینکڑوں انسانی حقوق کے کارکنوں کو اسرائیلی فوج نے بین الاقوامی سمندری حدود سے گرفتار کرلیا ہے، جن میں جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے

بھارت نے دوبارہ حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوا ہو گا، وزیر دفاع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر دوبارہ کوئی حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوا ہو گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پہلے جو ایڈونچر کیا تھا۔ اس کی

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اہم معاہدے، 20 کروڑ ڈالر کا گوشت درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان ملائیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے معاہدوں و ایم او یوز پر دستخط ،دونوں ممالک کے وزرا اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم کی طرف سے پاکستان سے 20 کروڑ