








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارک ویو سٹی اسلام آباد کے رہائشیوں نے ہفتے کے روز ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا، جس میں اضافی چارجز اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ “ہم سے ترقیاتی کاموں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق اہم کیس کی سماعت ہوئی، جس میں کمیشن نے کئی اہم اور چبھتے ہوئے سوالات اٹھائے، خاص طور پر بیرسٹر گوہر کی چیئرمین شپ پر۔ ممبر

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) سابق ایس پی عارف شاہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیشی کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں عارف شاہ کے کزن فیصل نقوی ایڈووکیٹ اور ان کے ساتھیوں نے اے بی این نیوز کے رپورٹر عون رضا پر دورانِ کوریج تشدد

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور نائب صدر مسلم لیگ (ن) پاکستان راجہ ضمیر الدین احمد نے ملاقات کی۔ ان کے ہمراہ چیف کوآرڈینیٹر مسلم لیگ (ن) لائرز فورم پنجاب چوہدری امتیاز الٰہی اور ڈپٹی

لاہور: (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ہوابازی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جب “اسکائی وِنگز” نے ملک میں فضائی ایمبولینس کی خدمت شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس خدمت کے لیے پائپر سینیِکا دوم جیسے جدید اور تیز رفتار طیارے استعمال کیے جائیں گے، جو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے پنجاب حکومت کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پتہ ، کل آپ میرا یا کسی کا نام بھی 9 مئی کیسز میں شامل کر دیں۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مالی سال 2024-25 کے ابتدائی نو ماہ میں پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کی مد میں صرف 12.5 ارب ڈالر حاصل ہوئے ہیں، جبکہ حکومت نے جون 2025 تک کے لیے 19.2 ارب ڈالر کا سالانہ ہدف مقرر کیا تھا۔ اقتصادی امور ڈویژن (EAD) کی جانب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں 5 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج اور پولیس پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے پراسیکیوٹر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ التوا مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا۔ سپریم کورٹ میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت نے