جمعه,  27 مارچ 2026ء

پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ مملکت طلال چوہدری کا فیض آباد کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے فیض آباد اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیرداخلہ نے رات گئے مختلف مقامات پر تعینات اسلام آباد پولیس اور فیڈرل کانسٹیبلری کے جوانوں سے ملاقات کی

علی امین گنڈا پور کا آفیشلی کوئی استعفیٰ نہیں آیا،گورنر: استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہوچکا ، پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ میرے پاس وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا آفیشلی کوئی استعفیٰ نہیں آیا،جب استعفیٰ آئےگا تو قانون کے مطابق کارروائی کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کے استعفے

پختونخوا میں جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پشاور(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کا پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے

سحر کامران کا کرپٹو کرنسی سے متعلق حکومتی پالیسیوں پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کرپٹو کرنسی سے متعلق حکومتی پالیسیوں میں پائے جانے والے تضادات اور ابہام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حکومت ایک طرف کرپٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کشمیری عوام کے تحفظ کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں کشمیری عوام کے تحفظ اور پولیس کے مبینہ نسلی امتیاز کے خلاف اہم آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں 2 اکتوبر کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پولیس کی جانب سے صحافیوں، وکلاء اور پرامن مظاہرین

سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(سعد عباسی) غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے میں شامل سابق سنیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد اردن پہنچے تھے ، آج عمان سے گلف ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے

عادل راجا لندن ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا کیس ہار گئے، بطور ہرجانہ 13 کروڑ روپے ادا کرنا ہوں گے

لندن(روشن پاکستانن نیوز) لندن ہائیکورٹ میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، جس  کے مطابق عادل راجہ کو ہرجانےاورعدالتی اخراجات کی مد میں 13 کروڑ روپے دینا ہوں گے۔ جج لندن ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ عادل راجا نے بریگیڈیئر

گنڈاپور کا استعفیٰ: اپوزیشن جماعتیں اپنا امیدوار لانے کیلئے متحرک ہوگئیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اپوزیشن جماعتیں اپنا امیدوار لانے کے لیے متحرک ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے مستعفی ہونے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے سر جوڑ لیے ہیں اور اپنے اراکین اسمبلی کو پشاور میں رہنےکی ہدایت کی

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان کو آزاد قرار دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے صوبائی اور قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین کو آزاد قرار دے دیا ، الیکشن کمیشن کے مطابق  پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تمام اراکین بھی آزاد تصور

علی امین میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کررہے تھے: گورنر کے پی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ علی امین گنڈاپور  میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کررہے تھے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرعباد اللہ نے ملاقات کی جس دوران  صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اورمشاورت