








اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) سیاسی ومذہبی رہنمائوں وفاقی وزراوردانشوروں وصحافیوں نے کہا ہےکہ اس خطے میں امن کےخواہاں ہیں امن کی خواہش کو بزدلی نہ سمجھا جائے بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے جارحیت کی تو منہ تور جواب دیا جائے گا قوم متحد ہے جواب دینا جانتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے دریائے سندھ پر نئی نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد ان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ نئی دلی میں پاکستانی ناظم الامور کو جو ڈی مارش دیا گیا اس میں بھارتی حکومت کے تمام فیصلے لکھے گئے ہیں لیکن سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا کوئی ذکر نہیں۔ اسحاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں بھارت پاکستان کے شہروں پر دہشت گردی کرنے کی تیاری کررہا ہے، اگر ہمارے شہریوں پر حملہ ہوا تو بھارتی شہری بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وزیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) :پہلگام میں پیش آنے والا واقعہ اور اس کے بعد بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے یکطرفہ اقدامات محض اتفاقیہ نہیں بلکہ ایک منظم اور مسلسل حکمتِ عملی کا حصہ ہیں، جس کا مقصد خطے میں پاکستان کے کردار کو کمزور کرنا ہے۔ اس واقعے کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی فورمز سے رجوع کا فیصلہ کیا گیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا،اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ ذرائع کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرتے ہوئے اظہار دلچسپی کا نوٹس جاری کر دیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے 51 سے 100 فیصد شیئرز فروخت کرنے کے لیے پیش کیے جائیں گے جبکہ پی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 27 سیاحوں کی ہلاکت پر بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس شروع ہو گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شریک ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں نریندر مودی حکومت نے پہلگام حملے کے بعد ایک بار پھر پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کر کے سفارتی روایات اور بین الاقوامی معاہدوں کو پاؤں تلے روند دیا۔ بھارتی حکام نے پاکستان حکومت کے سرکاری ”ایکس اکاؤنٹ“ تک رسائی روک دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی ، امدادی رقم سے 93 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا۔