جمعرات,  13 نومبر 2025ء

پاکستان

بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔ پاکستانی جنگ کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں دہشتگردی کے واقعات سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں۔ اور

پاکستان انسانی حقوق پارٹی کے چیئرمین کا بھارتی قیادت کے نام دوٹوک پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان انسانی حقوق پارٹی کے چیئرمین، ڈاکٹر خالد افتاب سلہری نے ایک بیان میں بھارت کی موجودہ قیادت، خصوصاً نریندر مودی کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر لگائے گئے الزامات جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی ہیں، جن کا

پاکستان کی پہلی صوبائی ائیر لائن اور پہلی بلٹ ٹرین منصوبے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی پہلی صوبائی ائیر لائن اور پہلی بلٹ ٹرین منصوبے کا اعلان کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ائیرپنجاب پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں پہلی صوبائی ائیر لائن ’ایئر پنجاب‘ کا پراجیکٹ پیش

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کے درمیان ملاقات

ریاض (وقار نسیم وامق) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مکہ مکرمہ میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی امور سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مکہ مکرمہ میں مسلم ورلڈ لیگ کے

سیاحوں کے لئے خوشخبری، پانچ ماہ بعد ناران کے راستے کھل گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ناران جانے کے خواہش مندوں کے لئے بڑی خوشخبری، پانچ ماہ کی بندش کے بعد ناران سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا۔ کاغان سے ناران تک چھوٹے بڑے سات گلیشیئرز ہٹا کر این ایچ اے نے ریکارڈ وقت میں اہم شاہراہ کو کھول کر تفریحی

پاکستان کا پانی روکا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا پانی روکا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کامیاب کیڈٹس کو مبارکباد دی اور کہا کہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پر وقار تقریب، سیاسی و عسکری قیادت کی شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز

سی ڈی اے کے ملازم راحیل جونیجو کی کرپشن کی داستان بے نقاب، ککھ پتی سے لکھ پتی بننے کا انکشاف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے شعبہ بی سی ایس سے تعلق رکھنے والے ملازم راحیل جونیجو کی مبینہ کرپشن اور ناجائز اثاثہ جات کی لمبی داستان نے ادارے کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راحیل جونیجو، جو پیشے کے

ٹاپ سٹی-۱ میں مدر ارتھ ویک کی تقریب، ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے مثالی اقدامات پر خراج تحسین

اسلام آباد/راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  ٹاپ سٹی-۱ ہاؤسنگ سوسائٹی میں مدر ارتھ ویک کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر

نواز شریف کی سیاسی جدوجہد اور قومی خدمات پر مبنی کتاب “مردِ آہن” کی تقریبِ رونمائی – مقررین کا خراجِ تحسین

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) سیاسی ومذہبی رہنمائوں وفاقی وزراوردانشوروں وصحافیوں نے کہا ہےکہ اس خطے میں امن کےخواہاں ہیں امن کی خواہش کو بزدلی نہ سمجھا جائے بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے جارحیت کی تو منہ تور جواب دیا جائے گا قوم متحد ہے جواب دینا جانتے