جمعرات,  13 نومبر 2025ء

پاکستان

Shehbaz Sharif
پہلگام واقعہ: خطے میں امن کیلئے ایران کردار ادا کرنا چاہے تو خیر مقدم کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کیلئے ایران کردار ادا کرنا چاہے تو اس کا خیر مقدم کریں گے۔ شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے فون پر گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے بندر عباس کی پورٹ پر ہونے

پہلگام واقعہ ، سلامتی کونسل میں پاکستان کی بڑی کامیابی ، بھارت مرضی کی قرارداد منظور کروانے میں ناکام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے بڑی سفارتی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلگام واقعے کیخلاف منظور کردہ مذمتی قرارداد میں سخت الفاظ شامل کرانے کی بھارتی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے کی مذمت کی تاہم پلوامہ

ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا نیا الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا نیا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کا

سحر کامران کا بھارت پر کڑا وار: فالس فلیگ آپریشنز اور انتہاپسند پالیسیوں کو عالمی خطرہ قرار دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن، سحر کامران نے بھارتی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام حملے کے بعد ایک بار پھر بھارت کی “فالس فلیگ” سازش دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔ انہوں نے

عالیہ حمزہ کی رہائی کے بعد ورکرز کے نام پیغام: "میرے ہوتے ہوئے خود کو تنہا نہ سمجھیں"
عالیہ حمزہ کی رہائی کے بعد ورکرز کے نام پیغام: “میرے ہوتے ہوئے خود کو تنہا نہ سمجھیں”

جہلم(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے جہلم جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کارکنان کے لیے حوصلہ افزا پیغام دیا ہے۔ انٹرویو میں عالیہ حمزہ نے کہا، “میں اپنے ورکرز کو کہنا چاہتی ہوں کہ میرے

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، 15 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں کے دوران 15 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ اس دوران 8 خوارج مارے گئے۔ جبکہ شمالی وزیرستان میں

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قبول نہیں، پانی ہمارا حق، دفاع کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ شہباز شریف نے بندرعباس دھماکے پر ایرانی صدر سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان

بھارت میں ہونے والے حملوں پر پاکستان نے ہمیشہ نیوٹرل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ تہلگام حملے مقامی لوگ ہی کر سکتے ہیں جن کو وہاں کے راستوں سے واقفیت ہے۔ پاکستان نے بھارت میں ہونے والے حملوں کی ہمیشہ ہی نیوٹرل تحقیقات کی آفر کی ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد

بھارتی آبی جارحیت، بغیر بتائے دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا، ایمرجنسی نافذ

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے پاکستان کو بتائے بغیر دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی نے الرٹ جاری کر دیا۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے سے دریائے جہلم میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ اور دریائے جہلم میں پانی کی سطح معمول سے 7

بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔ پاکستانی جنگ کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں دہشتگردی کے واقعات سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں۔ اور