








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے مرکزی علاقے وانا میں پیر کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ مقامی امن کمیٹی کے ایک رکن کے دفتر میں پیش آیا، جس سے پورے علاقے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلوں کیخلاف انٹرا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں آج بھی ہیٹ ویو اور درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زائد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور، پشاور، سرگودھا اور ملتان سمیت متعدد شہروں میں درجہ حرارت 40 ڈگری یا زائد رہنے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان پاکستان کی پہلی ‘بلٹ ٹرین’ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تیز رفتار بلٹ ٹرین لاہور اور راولپنڈی کا درمیانی فاصلہ سوا دو سے ڈھائی گھنٹے میں طے کرے گی۔ پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہا ہےکہ خوارج نے دوبارہ پاکستان میں داخل ہونےکی کوشش کی تو اسی طرح ماریں گے، پکڑیں گے اور ہر سازش ناکام بنائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ بھارت پانی کہاں لے جائیگا، نہ وہ رخ موڑ سکتا ہے اور نہ ہی روک سکتا ہے۔ سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یکم فروری سے 20 اپریل 2025 تک قومی اسمبلی کی تقریباً 26 فیصد اور صوبائی اسمبلیوں کی 42 فیصد پٹیشنز کا فیصلہ ٹربیونلز کے ذریعے کیا گیا ہے۔ الیکشن ٹربیونلز نے عام انتخابات (GE) 2024 سے متعلق 24 درخواستوں کا فیصلہ کیا۔ اس سے فیصلہ شدہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) لندن میں شرپسندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت کے شیشے توڑ دیے۔ شرپسندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت پر سرخ رنگ بھی پھینکا، پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام نے میٹرو پولیٹن پولیس کو اس حوالے سے مطلع کر دیا ہے۔ لندن پولیس نے پاکستانی ہائی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 54 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 اپریل کی درمیانی رات اور پھر 26 اور 27 اپریل کی رات کو شمالی وزیرستان کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے چھ پاکستانی شہریوں کی میتیں وطن پاکستان پہنچا دی گئیں۔ میتیں گزشتہ روز قطر ایئر ویز کی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور لائی گئیں ، اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن پنجاب کی ریجنل