جمعرات,  13 نومبر 2025ء

پاکستان

لاہور میں ٹک ٹاکر آیت مریم کا قتل، شوہر گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں نواب ٹاؤن پولیس نے ٹک ٹاکر آیت مریم کے قتل میں ملوث اس کے شوہر سعد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی صدر کے مطابق ملزم نے معمولی جھگڑے کے بعد گلا دبا کر اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے وزیراعظم کا اعلان ہوا میں اڑا دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان ہوا میں اڑا دیا گیا، 3 ہفتے سے زائد کا وقت گزرنے کے بعد بھی بجلی کی قیمت 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی نہ ہوسکی۔ وزیراعظم نے 3 اپریل کو گھریلو صارفین کے لیے بجلی 7 روپے 41 روپے

عیدالاضحی کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی، اسپارکو نے نئے چاند بارے پیشگوئی بھی کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپارکو نے ذی القعدہ کے چاند بارے پیشگوئی کر دی ہے، آج چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اسپارکو نے کہا ہے کہ ذی القعدہ 1446 ہجری کے نئے چاند کی پیدائش رات بارہ بج کر 31 منٹ پر ہو گئی ہے، آج غروب آفتاب کے

اسلامی مالیاتی شعبے کی ترقی کے لیے بنیادی قانون سازی اور مضبوط شریعہ گورننس کی فوری ضرورت ہے: ماہرین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلامی بینکوں اور غیر بینک مالیاتی اداروں کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے فوری طور پر مخصوص بنیادی قانون سازی،  اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹی ٹیوشنز  (AAOIFI)کے مقامی مالیاتی تناظر کے مطابق معیاروں کو جلدی اپنانا، اور مضبوط شریعہ گورننس فریم

پاکستان کی امن کوششوں کی تائید: بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈہ خطے کے امن کے لیے خطرہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان موٹر سائیکل ڈیلراز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایم اے ہارون شیخ نے پہلگام حملے کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان مخالف جھوٹے، بے بنیاد اور اشتعال انگیز پروپیگنڈہ کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ہر

بھارت کی تحقیقات سے گریز اور “فالس فلیگ” آپریشن کا جھوٹا بیانیہ ناکام ہو گیا: سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت تحقیقات سے خوفزدہ اور گریزاں ہے، اور “فالس فلیگ” آپریشن کے بعد جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش ناکام ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر تحقیقات

سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2024 میں صرف 395 امیدوار کامیاب ہوئے،امتحان میں 23 ہزار 100 امیدواروں نے اپلائی کیا، 15 ہزار 602 نے امتحان دیا۔ سی

حکومت پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کو آل پارٹیز کانفرنس میں بلائے، فیصل واوڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹرفیصل واوڈا نے حکومت سے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس جمہوری اور لیڈر ہونے کا موقع ہے ،حکومت پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کو آل پارٹیز کانفرنس میں بلائے،جب ملک کی بات ہو تو ہم سب

صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا، دونوں کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید اور ان کے شوہرکو گرین ٹاؤن سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام نے

مانسہرہ ، جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ، 6 افراد زخمی

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز) مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جیپ سنڈھی سے جبوڑی کی جانب آ رہی تھی کہ چجھڑی کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ، ریسکیو ٹیموں نے موقع