







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھداری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا۔ اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق بھارت جو امریکا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ریجنل ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں ٹیکس شرح زیادہ ہے، تنخواہ دارطبقہ اپنی آمدن چھپا نہیں سکتا۔ چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے ٹیکس نظام سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں

ڈسکہ(روشن پاکستان نیوز) ڈسکہ میں تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، اس حادثے لے نیتجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ سٹی ہاؤسنگ کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کپتان سلمان علی آغا، ہیڈکوچ مائیک ہیسن اور سیلیکٹر عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے، قومی اسکواڈ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) اگر آپ اپنا موبائل فون بیچنے کسی کو دینے یا اس کی مرمت کو سوچ رہے ہیں تو اس سے قبل یہ اہم کام ضرور کر لیں۔ آج کے دور میں شاید ہی کوئی گھرانہ ایسا ہو، جہاں اسمارٹ فون نہ ہو۔ اسمارٹ فون اب رابطوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے۔ آج سے 27 جنوری تک بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کی آمد کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور

مری (روشن پاکستان نیوز) مری میں 31 گھنٹے طویل برفانی طوفان کے بعد نظام زندگی مکمل طور پر بحال ہو گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ طوفان کے دوران بعض مقامات پر برفباری پانچ فٹ تک ریکارڈ کی گئی، تاہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے 22

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی، شہری اب اپنے شناختی ڈیٹا کے استعمال پر خود نگرانی کر سکیں گے۔ نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری خود جان سکیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، جھوٹ اور منظم گمراہ کن مہم قرار دے دیا ہے۔