







مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نارتھ ویسٹ یو کے ٹیم کی جانب سے 31 جولائی 2025 بروز جمعرات ایک بھرپور کار ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرنا ہے۔ ریلی

لندن(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے رہنماؤں نے 3 اگست کو لندن میں احتجاج کی کال دی ہے، جسے “چلو چلو لندن چلو” کا نام دیا گیا ہے۔ یہ احتجاج دن 3 بجے شروع ہوگا اور اس کا مقصد پاکستان میں جاری سیاسی صورتحال، پارٹی قیادت کے ساتھ

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین اور ان کے بیٹے عامر یاسین کے حق میں ہتک عزت کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے یوٹیوبر ابرار قریشی کو مجموعی طور پر £260,000 (دو لاکھ ساٹھ ہزار پاؤنڈ) ہرجانے کی ادائیگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) سے منسلک پاکستانی نژاد ڈاکٹر عطیہ شیخ اور ان کے شوہر عمر شیخ کو کورونا وبا کے دوران ہسپتال سے طبی سامان چوری کر کے آن لائن فروخت کرنے کے جرم میں دس دس ماہ قید کی سزا

جدہ (روشن پاکستان نیوز) پاکستان جرنلسٹس فورم جدہ کے زیرِ اہتمام ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں فورم کے چیئرمین، امیر محمد خان کے بڑے بھائی مرحوم شکیل محمد خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس تقریب میں جدہ کی ممتاز سماجی، سیاسی، کاروباری اور صحافتی شخصیات

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے ساحلی اور معاشی مرکز جدہ میں پاکستان بزنس فورم کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستانی بزنس کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر فورم کے عہدیداران کا اعلان کیا گیا، جس کی صدارت معروف کاروباری شخصیت ملک منظور

ریاض (وقار نسیم وامق) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلف کے صدر احتشام جاوید کولی کی جانب سے عالمی حلقۂ فکر و فن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر طارق عزیز کے اعزاز میں ایک پُروقار الوادعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پی وائی او کے ذمہ داران سمیت ادبی و صحافتی

جدہ (روشن پاکستان نیوز) – سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں ہونے والی پاکستان کرکٹ لیگ (پی سی ایل) جدہ چیپٹر کے سنسنی خیز فائنل میچ میں ڈفرنٹ ٹریک کرکٹ کلب نے زولٹیک کرکٹ ٹیم کو آخری اوور کی پانچویں گیند پر شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر

لندن (روشن پاکستان نیوز): مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ اوورسیز کے 25 ممالک کے عہدے داران کا اہم اجلاس، یوتھ ونگ کی تحلیل کے نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا گیا لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ اوورسیز کے عہدے داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں دنیا

ریاض (وقار نسیم وامق) عالمی حلقہء فکروفن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر طارق عزیز کے اعزاز میں معروف فلم ڈائریکٹر شعیب سلطان کی جانب سے مقامی ریستوران میں الوداعی عشائیہ منعقد کیا گیا جس میں ادبی و سماجی حلقوں کی نمائندہ شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ عشائیہ تقریب کے شرکاء