جمعه,  10 اپریل 2026ء

اوورسیز پاکستانی

کینیڈا میں رہائش اختیار کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا میں رہائش اختیار کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کےلیے بڑی مشکل آسان ہوگئی، فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام موقع فراہم کردیا گیا۔ ایسے لوگ جو کینیڈا میں مستقل رہائشی اختیا کرنے میں میں دلچسپی رکھتے ہیں، انھیں کینیڈا کا فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام ایکسپریس انٹری کے تحت

رانا منان خان کے اعزاز میں جدہ میں پرتکلف عشائیہ، اوورسیز کمیونٹی کی بھرپور شرکت

جدہ(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے وزیرِ جیل خانہ جات رانا منان خان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچے تو مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے رہنماؤں چوہدری منیر احمد گجر اور رانا عبداللہ راجپوت کی جانب سے ان کے اعزاز میں جدہ کے ایک مقامی ریسٹورنٹ

مانچسٹر : عمران خان کی رہائی اور شہزاد اکبر پر حملے کیخلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان
مانچسٹر : عمران خان کی رہائی اور شہزاد اکبر پر حملے کیخلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نارتھ ویسٹ ٹیم یو کے کی جانب سے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی رہائی  اورشہزاد اکبر پر حملے کیخلاف کل 6 جنوری بروز منگل بوقت دوپہر 2 بجے احتجاجی مظاہرےکیا جائے گا۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے

ریاض میں UETAS کی تقریب، سفیرِ پاکستان احمد فاروق اور نامور شخصیت قاسم علی شاہ کی خصوصی شرکت

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یو ای ٹی کے سابقہ طلباء UETAS کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سفیر پاکستان احمد فاروق، معروف موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی منائی گئی

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں مقررین اور شرکاء نے سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی قومی، جمہوری اور عوامی خدمات کو زبردست الفاظ میں

‎پاکستانی سفارت خانے کی ڈنمارک میں کرسمس کیک کٹنگ کی تقریب کا انعقاد

ڈنمارک(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی سفارت خانہ ڈنمارک میں مسیحی کمیونٹی کے اعزاز میں کرسمس کیک کٹنگ کی ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کا آغاز دعا سے کیا گیا، جس کے بعد ایک مسیحی گیت اور ایک ملی نغمہ پیش کیا گیا۔ ‎اس موقع پر پاکستان کے سفیر برائے

عالمی حلقۂ فکروفن کے زیرِ اہتمام “شامِ دسمبر” کے عنوان سے ادبی و شعری نشست منعقد کی گئی

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی شعراء اور ادباء کی نمائندہ معروف ادبی تنظیم عالمی حلقۂ فکروفن کے زیرِ اہتمام “شامِ دسمبر” کے عنوان سے ایک پُروقار ادبی و شعری نشست ریاض میں منعقد ہوئی، جس میں اہلِ ذوق نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ محفل کا ماحول

اوورسیز پاکستانی اپنے وطن کا وقار بڑھا رہے ہیں: عزیزالرحمن مجاہد

ریاض (وقار نسیم وامق) مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کے صدر انجینئر عدنان اقبال بٹ کی جانب سے پاکستان سے تشریف لانے والے معروف سماجی و صحافتی شخصیت، چیف ایڈیٹر پاسبان نیوز عزیزالرحمٰن مجاہد کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ریاض کی ممتاز سماجی،

پروٹیکٹر ویزا رکھنے والے افراد کی ایئرپورٹس پر آف لوڈنگ نہیں ہوگی: مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی

ریاض (وقار نسیم وامق) اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد افضال بھٹی نے کہا ہے کہ ایسے تمام افراد جن کے ویزے پروٹیکٹر ہوچکے ہیں انہیں پاکستان کے کسی بھی ایئرپورٹ سے آف لوڈ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ او پی ایف سمندر

پاکستان انویسٹر فورم جدہ کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں عشائیہ

جدہ (محمد عدیل) چوہدری افتخار احمد چیمہ کی جانب سے پاکستان انویسٹر فورم جدہ کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی نظامت انجم وڑائچ نے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری افتخار احمد چیمہ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملک کی