جمعرات,  03 جولائی 2025ء

اوورسیز پاکستانی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 2 لاکھ 89 ہزار 400 روپے پر پہنچ

مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، کہیں مہنگی اور کہیں سستی ہو گئی۔ لاہور میں مرغی کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 595 روپے کلو کی سطح پر برقرار ہے۔ لاہور میں زندہ برائلرکا تھوک ریٹ 397

لیوٹن میں عمران خان کی رہائی اور جھوٹے کیسز کے خلاف احتجاجی پروگرام

لیوٹن (روشن پاکستان نیوز) جنوری بروز اتوار تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لیوٹن کے زیر انتظام ایک اہم احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا، جس کا مقصد عمران خان کی رہائی اور اُن کے خلاف جھوٹے کیسز کی مذمت کرنا ہے۔ یہ پروگرام القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان

پاکستان میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں رواں سال جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے جون 2024 کے مقابلے 0.5 فیصد بہتری ظاہر کر دی ہے۔ اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) 3 فیصد اور حکومت

خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی تنظیمِ نو اور آپریشنز کی اصلاح شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے،

ڈاکٹر رانا جمشید کا امریکی صدر کی تقریب میں شرکت استقبالیہ میں شامل

حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر راناجمشید امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب کے استقبالیہ میں شامل ہیں حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد شہر کے لیے قابل فخر خبر ہے امریکہ کے شہر واشنگٹن میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر فرزند

پاکستانی طلباء کی آکسفورڈ بگ ریڈ مقابلے میں عالمی کامیابی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آکسفورڈ یونیورسٹی پریس (OUP) نے 9ویں آکسفورڈ بگ ریڈ (OBR) کے فاتحین کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کے نوجوان طلبہ نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ عالمی ادبی مقابلہ ہر سال طلبہ میں مطالعہ کے جذبے کو فروغ دینے اور ان

دسمبر 2024 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل پانچویں بار سرپلس رہا۔ دسمبر 2024 کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا جبکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1 ارب 21 کروڑ ڈالر

یو اے ای نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کی میعاد میں توسیع کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ یو اے ای نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کی میعاد میں توسیع کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے مرکزی بینک میں رکھے گئے اپنے دو ایک

شاہد آفریدی کا سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل سکول کا دورہ، بچوں کو زندگی گزارنے کے گر سکھائے

جدہ (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے نامور کرکٹر بوم بوم شاہد آفریدی سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان انٹرنیشنل سکول کا دورہ کیا اور بچوں کو کرکٹ کھیلنے سمیت زندگی کی اننگز کو بہتر انداز سے گزارنے کے بارے میں اہم نصائح دیں۔ اس موقع پر