جمعرات,  03 اپریل 2025ء

اوورسیز پاکستانی

سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

اسلام آباد اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

لاہور، اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا ہے، گوشت کے نرخوں میں 4 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔زندہ مرغی کی قیمت میں تین روپے کی کمی ہوئی ہے۔ لاہور

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 275000 روپے ہو گئی جب کہ 10 گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 235768 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 35.91 فیصد کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر 2024 میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1806.35 روپے ریکارڈکی گئی جو دسمبر 2023 کے مقابلہ میں

ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پشاور میں برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 25 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 485 سے بڑھ کر 510 روپے ہو گئی ہے۔ کراچی میں مرغی

بے نظیر بھٹو کی میراث سرحدوں سے ماورا ہے، رانا عدیل اکبر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ریاض سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری اور راولپنڈی سے صوبائی اسمبلی کے سابقہ امیدوار رانا عدیل اکبر نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب ہم بے نظیر بھٹو کی برسی مناتے ہیں،

پیر حق خطیب کی جعلی کرامات کا پردہ چاک، برطانیہ میں بھی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش

بلیک برن(روشن پاکستان نیوز) پیر حق خطیب کی نام نہاد کرامات نے پاکستان کے علاوہ برطانیہ میں بھی لوگوں کو بے وقوف بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ یہ جعلی پیر اپنے عقیدتمندوں کی تکالیف کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ایک نئی ’کرامت‘ کے ذریعے عوام کو گمراہ کر رہا

سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 600 روپے تولہ ہو گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نئے سال کے پہلے دن سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونے کی قیمت مستحکم رہی تھی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 600

چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ 50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئی۔ اس اضافے کے بعد 50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 6750 روپے تک پہنچ گئی۔ ہول سیل مارکیٹ میں دکانداروں کو چینی

ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز 540 ملین ڈالر میں سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے 540 ملین ڈالر میں 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کر دی ، سعودی عرب کو شیئرز بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت براہ