







ریاض ( وقار نسیم وامق) جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا مستقل حل انتہائی ناگزیر ہے تاکہ فلسطینی عوام خود مختاری کے ساتھ اپنی زندگی بسر کر

جدہ(روشن پاکستان نیوز) — اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے پانی کے امور کے وزراء کی پانچویں کانفرنس جدہ میں منعقد ہوئی جس کا عنوان “ویژن سے اثر تک” (From Vision to Impact) تھا۔ اجلاس میں مسلم دنیا کو درپیش پانی سے متعلق مختلف مسائل پر غور کیا گیا اور اس

جدہ (روشن پاکستان نیوز) — مکہ مکرمہ میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش کا آغاز ہو گیا، جو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) اور مکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے باہمی اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے۔ اس نمائش کا مقصد پاکستانی کاروباری اداروں کو

جدہ میں جدہ(روشن پاکستان نیوز) 2025PIPEX کرئیل اسٹیٹ انڈسٹری کو عالمی سطح پر متعارف کرانا اور بیرونِ ملک پاکستانیوں کو محفوظ، مستند اور منافع بخش سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ اس ایونٹ میں شامل تمام ڈویلپرز حکومتِ پاکستان سے باقاعدہ رجسٹرڈ ہیں، تاکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد مکمل

ریاض (وقار نسیم وامق) انجمن محبانِ رحمة للعالمین ﷺ کے زیرِ اہتمام ریاض میں ایک پرُوقار سیرت النبی ﷺ سیمینار منعقد ہوا جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران، علم و ادب و صحافت اور سماجی خدمات سے وابستہ شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کی صدارت ممتاز عالمِ دین

لندن(روشن پاکستان نیوز) مرکزی جماعت اہلِ سنت برطانیہ کے سرپرستِ اعلیٰ، مفکرِ اسلام، ممتاز عالمِ دین اور روحانی پیشوا ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی رحمة الله عليه انتقال کر گئے۔ مرحوم کا شمار برطانیہ میں اہلِ سنت والجماعت کے ابتدائی مبلغین اور بانی رہنماؤں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے

ریاض (وقار نسیم وامق) بزمِ بزرگانِ ریاض اور عالمی حلقہء فکروفن کے زیرِ اہتمام قاضی ہاؤس ریاض میں قونصلر سفارت خانہ پاکستان جنابِ توصیف خاور کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے میزبان ذیشان قاضی تھے۔ تقریب کی صدارت چیئرمین بزمِ بزرگانِ ریاض اور سینیئر نائب

جدہ (محمد عدیل) — پاکستان بزنس کمیونٹی جدہ کے جنرل سیکریٹری انجنیئر سجاد خان کی جانب سے ملک منظور کے یورپ کے کامیاب دورے کی خوشی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں جدہ کی کاروباری اور صحافتی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکائے تقریب

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) امام قاری عاصم، برٹش مسلم نیٹ ورک کے شریک چیئرمین اور مکہ مسجد لیڈز کے سینئر امام نے کہا ہے کہ”گذشتہ دو سال مسلم کمیونٹیز اور دوسرى کمیونٹیز کے لیے انتہائی تکلیف دہ رہے ہیں۔ ہم نے اس خوفناک جنگ کے نتیجے میں دل ٹوٹنے، غصے، خوف،

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں عالمی حلقہء فکروفن کی جانب سے معروف علمی اور سماجی شخصیت پیر فاروق بہاوؤ الحق شاہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارتی افسران سمیت کمیونٹی اراکین شریک ہوئے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ اعزازی تقریب میں شرکاء سے