پیر,  13 اپریل 2026ء

اوورسیز پاکستانی

عمران خان جیل سے کب تک باہر آ جائیں گے؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے دوران ہمیں جلسے نہیں کرنے دیے گئے اور ہمارے

سینیئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب ملک جاوید کے پوتے عون محمد کی رسم عقیقہ

جدہ(بیورورپورٹ)سینیئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب ملک جاوید کے پوتے عون محمد کی رسم عقیقہ کی شاندار تقریب جدہ کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں معروف کاروباری سیاسی وسماجی شخصیت اور پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے سینیئر نائب صدر ملک

بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باجود کشمیری عوام کے حوصلے بلند ہیں،راجہ سکندر

لندن(صبیح زونیر)چیئرمین گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل راجہ سکندر خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کے حالیہ گھٹیا ہتھکنڈوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی شدید ترین خلاف ورزیوں کے باجود کشمیری عوام کے حوصلے بلند ہیں،

مریم نواز نے شہباز سپیڈ پکڑ لی ہے،اگلا دور تجارت کا ہے،بیرسٹر امجد ملک

راچڈیل (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے اور اوورسیز گلف یورپ یوکے امریکہ سمیت بیرون ملک دنیا سے رول ماڈل اشخاص پر مشتمل ایڈوائزری

مانچسٹر میں عید مبارک شوکی تیاریاں مکمل،زارااکبرجلوہ گر ہونگی

مانچسٹر(شہزادانورملک)معروف پاکستانی اداکارہ زارا اکبراگلے ماہ برطانیہ میں منعقد قوالی اورکامیڈی شو میں جلوہ گر ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ زارا اکبر اور مانی لیاقت کے اشتراک سے برطانیہ کے بڑے شہر مانچسٹر میں کامیڈی اور قوالی پرمشتمل عید مبارک شو پیش کیا جا رہا ہے۔ عیدمبارک

سعودی عرب میں مقیم انجینیر سجاد خان کی چچی انتقال کرگئیں

جدہ،چارسدہ(بیورورپورٹ،روشن پاکستان نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما اور پاک کیمونٹی سعودی عرب کی معروف شخصیت انجینیر سجاد خان کی چچی قضائے الٰہی سے چارسدہ  میں وفات پا گئیں۔ انجینئر سجاد خان پاکستان پہنچے اور نماز جنازہ میں شرکت کی۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور ایم این

برطانیہ نے جمہوریہ کانگو (ڈی آر کانگو) سے آنے والے افراد پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ برطانوی حکومت کے مطابق کانگو کی جانب سے غیرقانونی تارکین وطن اور غیرملکی مجرموں کی واپسی کے لیے درکار اقدامات پر اتفاق نہ ہونے کے باعث یہ سخت قدم اٹھایا گیا ہے۔ ہوم آفس کا کہنا ہے کہ ڈی آر کانگو نے نومبر میں اعلان کیے گئے برطانیہ کے نئے اور سخت اسائلم قوانین کے تحت ضروری اصلاحات نہیں کیں۔ اس فیصلے کے تحت کانگو کے شہریوں کے لیے فاسٹ ٹریک ویزا سہولت ختم کر دی گئی ہے، جبکہ وی آئی پیز اور سیاست دانوں کو بھی اب برطانیہ آمد پر کسی قسم کی خصوصی رعایت حاصل نہیں ہوگی۔ برطانیہ میں ہونے والی تقریر کی مذمت کرتا ہوں ،شوکت یوسفزئی ادھر برطانوی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ انگولا اور نمیبیا نے اپنے شہریوں کو واپس لینے کے عمل کو تیز اور مؤثر بنانے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ان دونوں ممالک کو بھی کانگو کے ساتھ ویزا پابندیوں کی دھمکی دی گئی تھی، تاہم تعاون پر آمادگی کے بعد فی الحال ان کے خلاف پابندیاں مؤخر کر دی گئی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شبانہ محمود نے واضح پیغام دیا ہے کہ جو ممالک اپنے شہریوں کو واپس لینے سے انکار کریں گے، ان کے خلاف ویزا پابندیاں عائد کرنے سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ ہوم آفس کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ نئے معاہدوں کے نتیجے میں ہزاروں افراد کی ملک بدری اور واپسی ممکن ہو سکے گی۔ شبانہ محمود برطانوی حکومت کی جانب سے اسائلم نظام میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کے تحت پناہ گزینوں کو دی جانے والی مستقل حیثیت ختم کی جا رہی ہے، اسائلم سیکرز کے لیے سرکاری رہائش کی ضمانت بھی واپس لی جا رہی ہے، جبکہ محدود اور محفوظ قانونی راستے متعارف کرائے جائیں گے۔ برطانیہ میں اشتعال انگیز مظاہرے،پاکستان کا سخت نوٹس:قائم مقام ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری شبانہ محمود کا کہنا تھا کہ برطانیہ قوانین پر عمل درآمد کی توقع رکھتا ہے۔ اگر کسی ملک کا شہری غیرقانونی طور پر برطانیہ میں موجود ہے تو اس ملک کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسے واپس قبول کرے۔ انہوں نے انگولا اور نمیبیا کے تعاون کو سراہتے ہوئے ڈی آر کانگو پر زور دیا کہ وہ اپنے شہریوں کو واپس لے، ورنہ برطانیہ میں داخلے کی سہولت سے محروم ہونا پڑے گا۔
برطانیہ میں ویزہ پالیسی تبدیل،غیرملکیوں کیلئے نئے قوانین کا نفاذ

  لندن (صبیح زونیر) برطانیہ نے امیگریشن اور ویزا قوانین میں نئی ترامیم کی ہیں جس کے تحت ملک میں آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد کو محدود کیا جاسکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے نئے قوانین کا اطلاق کیا

پاکستان نے معیشت کے استحکام کے حوالے سے خاطر خواہ پیش رفت کی ہے ،امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)واشنگٹن: امریکا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان آئندہ ہونے والے قرض معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستانی وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک سے ملاقاتوں کیلیے

عید خوشیوں کا تہوار، مانچسٹر میں باجے بجانوں والوں نے چاند رات کی خوشیوں کو پھیکا کردیا

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) عید مسلمانوں کیلئے خوشیوں کا تہوار ، پوری دنیا کے مسلمانوں نے عید الفطر کو جوش و جذبے سے منایا ، عید پر چاند رات کا اپنا ہی مزا ہوتاہے پورے مہینے کے روزے رکھنے کے بعد شوال کا چاندنظرآجائے تو مسلمانوں میں ایک الگ خوشی کی

معاشی چیلنجز کا سامنا، پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، احسن اقبال

جدہ(بیورورپورٹ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں لیگی عہدیداران اور ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے تاہم ہمیں ابھی سر توڑ محنت کرنے کی ضرورت ہے تبھی پاکستان معاشی ترقی حاصل