

جدہ (محمد عدیل) جدہ میں مقیم پاکستانی خواتین نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سعودی نیشنل ڈے کے موقع پر اپنی روایتی محبت اور خلوص کا اظہار کرتے ہوئے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب قونصل جنرل پاکستان جناب خالد مجید کی اہلیہ بیگم فریدہ مجید کی

راچڈیل (ندیم طاہر) اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کی خدمات کو سراہنے کے لیے راچڈیل کے معروف ریسٹورنٹ میں ایک پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس کی میزبانی اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے کی۔ یہ تقریب پریس کلب آف

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر دنیا بھر سے اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل افراد کو انگلینڈ لانے کے لیے کچھ ویزا فیسیں ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسٹارمر کی قیادت میں قائم گلوبل ٹیلنٹ ٹاسک فورس ایسے اقدامات پر کام کر

جدہ (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے پر جدہ کی سماجی و صحافتی برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا جس کی نظامت معروف صحافی محمد عدیل نے کی۔ تقریب میں کیک کاٹا گیا اور

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فرخ جاوید مون نے ملک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے فحاشی کے رجحان کے پیشِ نظر ٹک ٹاک لائیو پر مکمل پابندی کی قرارداد جمع کرا دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ “نوجوان لڑکے اور لڑکیاں آپس میں

(تحریر: ندیم طاہر) اگر یہ کہا جائے کہ سفیر کسی حکومت کا نمائندہ ہوتا ہے ۔ اور سول سروسز سے مراد عوام کی خدمت ہے تو حالیہ قونصل جنرل اس تعریف پر مکمل پورے آتے ہیں ۔ جس طرح اپنا عہدہ سنبھالتے ہی برطانیہ میں موجود پاکستانی عوام کی خدمت

جدہ (محمد عدیل) یوم الوطنی کی مناسبت سے 23 ستمبر 2025 کو ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ “6 اوورز ہنگامہ” کے عنوان سے منعقد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں جدہ کے ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس کی نظامت جہانگیر خان نے کی، جبکہ تقریب

مانچسٹر(ندیم طاہر) اسلام آباد میں اڈیالہ جیل کے باہر صحافی طیب بلوچ پر ہونے والے تشدد کے واقعے کی پریس کلب آف پاکستان یوکے رجسٹرڈ نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تنظیم نے اسے آزادی صحافت پر حملہ، جمہوری اقدار کی پامالی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی

جدہ(روشن پاکستان نیوز) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، جدہ نے یومِ دفاع پاکستان کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور پاکستان و سعودی عرب کے قومی ترانوں سے کیا گیا۔ یہ تقریب وطنِ عزیز اور اس کے بہادر دفاعی

مانچسٹر(ندیم طاہر) پریس کلب آف پاکستان یوکے رجسٹرڈ کے جنرل انتخابات کا عمل کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے، جس میں برطانیہ بھر سے ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ یہ انتخابات نہ صرف تنظیمی شفافیت کا مظہر تھے بلکہ پاکستانی کمیونٹی کی صحافت سے وابستگی اور شعور کی بھی عکاسی کرتے