
لندن (روشن پاکستان نیوز) اکستان میں انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کیخلاف برطانیہ کے شہرمانچسٹر میں بھی مظاہرے کیے گئے۔مانچسٹر میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے پاکستان قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے الیکشن کمیشن کیخلاف نعرے لگائے اورکہاکہ انتخابات میں بڑے پیمانے پردھاندلی کے ذریعے عوامی مینڈیٹ کوکچلا گیا۔
لندن(روشن پاکستان نیوز)بانی تحریک انصاف وسابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست صاحبزادہ جہانگیر نے عمران خان،جمائماخان اور لیڈی ڈیاناکے ساتھ اپنی یادگارتصویرٹوئٹر(ایکس)پرشیئرکردی، تفصیلات کے مطابق وائرل تصویر میں صاحبزادہ جہانگیر برطانوی شہزادی آنجہانی لیڈی ڈیانا،سابقہ اہلیہ عمران خان جمائما خان اور ان دنوں اڈیالہ جیل میں اسیر بانی
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے سنیئر سیاستدان سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ اورجنگ مخالف جارج گیلووے نےکہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے ،منتخب ہو کر برطانوی پارلیمنٹ میں اس کے خلاف آواز اٹھائونگا،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے رفح اور غزہ میں بربریت کا بازارگرم کر رکھا ہے اور
مانچسٹر( شہزاد انور ملک )معروف برطانوی کاروباری شخصیت اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت نےممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل سٹیج پرجب تقریر کیلئے آئے تو شرکانے’ پی ٹی آئی زندہ باد ، پی ٹی
مانچسٹر(شہزاد انور ملک )لیڈز آرملے کے علاقہ میں راہزنی چوری ڈکیتیوں کی وارداتوں میں اضافہ جبکہ یارکشائر پولیس بے بس۔تفصیلات کے مطابق لیڈز کے علاقے آرملے میں چوری ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں شدت سے اضافہ اور چوروں کی چاندی ہو چکی ہے اور جب دل چاہا لوٹ مار
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ نے کستان میں عام انتخابات کے حوالے سے مجموعی طور پر منفی تصویر پیش کی ۔ امریکہ اور یورپ کے بڑے اخبارات، رسائل، ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات شفاف ہوتے نظر نہیں
لوٹن( روشن پاکستان نیوز)کوٹلی چڑھوئی پانچ سے پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ امیدوار برائے حلقہ ایل اے 12 ڈاکٹر یاسین رحمان نے برطانیہ میں نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہاہے کہ پہلے سازش کرکے عمران خان کو حکومت سے نکالاگیا۔ نکالنے کا مقصدعوام کی نظر میں ان کو گند ا
جنوبی ترکیہ میں 2023 کے زلزلے میں ضائع ہونے والی قیمتی جانوں کی یاد میں پاکستانی سفارت خانے میں درخت لگائے گئے انقرہ م(روشن پاکستا ن نیوز) انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جنوبی ترکیہ میں گزشتہ سال آنے والے تباہ کن زلزلے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت بیرون ملک نہیں جانا چاہتی بہت سے لوگوں نے مغربی ریاستوں کے مقابلے خلیجی ممالک جانے کو ترجیح دی ۔ نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کے ایک بڑے حصے نے معاشی حالات خراب ہونے کے
اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے مختلف شہروں میں روزگارکیلئے بیرون ممالک جانے والے شہریوں کیلئےنئے پروٹیکٹوریٹ آفس کھولنے کا اعلان کردیا۔ ‘ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی جواد سہراب نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہاکہ پروٹیکٹردفاتر کی تعداد 9 سے بڑھا کر 14