پیر,  29 دسمبر 2025ء

اوورسیز پاکستانی

برطانوی انتخابات: پاکستان کے میڈیاکی پاکستانی اکثریتی علاقوں میں کوریج

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے انتخابات میں پاکستانی میڈیا کی پاکستانیوں کی اکثریت والے علاقوں میں انتخابی مہم کی کوریج جاری ہے، ملک بھر کے انتخابی حلقوں میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں سیاسی صورت حال تبدیل ہونے کا امکان ہے جس

ڈھولچی گروپ’’فور برادرز ان یو کے‘‘ نے برطانیہ میں بھی اپنی سروس کا آغاز کر دیا

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)موسیقی اور تقریبات میں ڈھول کی ایک الگ ہی اہمیت ہے، یہی وجہ ہے کہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ جہاں ڈھول بجے، وہاں لوگوں کو اس کی تھاپ پر ناچنے سے روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ڈھول بجانے کا فن برصغیر میں کافی پرانا ہے، خاص طور پر پاکستان

برطانیہ میں بیٹھ کر پاکستان کا بہتر امیج اجاگر کرنے پر مزید محنت کی ضرورت ہے،بیرسٹرامجد ملک

راچڈیل(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے چیف کوآرڈینیٹر اور سابق چیئرمین او پی ایف بیرسٹر امجد ملک نے کہاہے کہ برطانیہ میں بیٹھ کر پاکستان کا بہتر امیج اجاگر کرنے پر مزید محنت کی ضرورت ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو پارلیمان میں لانا مسلم لیگ (ن )کا وعدہ ہے اور اس پر عمل

ڈاکٹر یاسین رحمان پارلیمنٹ میں پہنچ کر عوام کی آوازبنیں گے،جارج گیلوے

لوٹن (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی ورکر پارٹی کے سربراہ جارج گیلوے نے کہا ہے کہ لوٹن سے ور کر پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر یاسین رحمان کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں ،ڈاکٹر یاسین رحمان پارلیمنٹ میں پہنچ کر عوام کی اواز بنیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے

برطانوی نژاد پاکستانی ڈیزائنرصوفیہ شفیق کے ملبوسات کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)برطانوی نژاد پاکستانی ڈیزائنرصوفیہ شفیق کے ملبوسات کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا،عمدہ ملبوسات اور اس کے ڈیزائنز نے ثابت کردیا ہے کہ اگر لباس میں شرم وحیاکا عنصر جھلک رہا ہوتو پھر مغربی لباس پہننے میں کوئی برائی نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوفیہ شفیق برطانوی نژاد

برطانیہ میں نسلی امتیاز اور اسلاموفوبیا کیخلاف مل کر کام کرنا ہوگا،صادق خان

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)مانچسٹر میں معروف کاروباری شخصیت انیل مسرت نے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمعروف کاروباری شخصیت انیل مسرت نے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ عشائیے میں میئر لندن صادق خان، امیدوار لیبر

عمران خان کی رہائی کے لئے پی ٹی آئی کا برطانیہ میں جلسہ

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں شروع ہو چکی ہیں۔اسی سلسلے میں تحریک انصاف نے غیر ممالک میں بھی احتجاجی ریلیاں اور جلسے جلوس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج شام چھ بجے برطانیہ کے شہر لیڈز

لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹرن ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی، میئر لندن

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)میئرلندن صادق خان نے کہا ہے کہ لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹ کے ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی۔ میئرلندن صادق نے یہ بات مانچسٹر میں بزنس کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی نژاد ہوں، تیسری مرتبہ منتخب ہونے

افشاں زیبی نے برطانوی شہریت کے حصول کیلئے اپنے پارٹنرزکوہی دھوکہ دے ڈالا

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی فوک گلوکارہ افشاں زیبی مبینہ طور پر برطانوی شہریت کے لئے اپنے پارٹنرزاورکلائنٹس کو دھوکہ دینے سے بھی باز نہ آئیں۔برطانوی شہریت کے لئے مسلسل انگلینڈ کے دورے کرنے والی افشاں زیبی کے تمام شوز فلاپ ہونے کے بعد اپنے پارنٹرزکو دھمکیاں دینے پر اترآئیں۔ تفصیلات کے

انسانی سمگلنگ کی کوئی مشکوک سرگرمی نظر آئے تو فوراًحکام کو آگاہ کریں ، راجہ سکندر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین اور معروف تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے سربراہ، راجہ سکندر خان نے “سٹاپ دی ہیومن ٹریفکنگ ورلڈ وائیڈ” سیمینار سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں انسانی سمگلنگ اور جدید دور کی غلامی کے خلاف چوکنا رہنے کی