اتوار,  09 نومبر 2025ء

اوورسیز پاکستانی

انجمن محبانِ رحمة للعالمین ﷺ کے زیرِ اہتمام ریاض میں پرُوقار سیرت النبی ﷺ سیمینار کا انعقاد

ریاض (وقار نسیم وامق) انجمن محبانِ رحمة للعالمین ﷺ کے زیرِ اہتمام ریاض میں ایک پرُوقار سیرت النبی ﷺ سیمینار منعقد ہوا جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران، علم و ادب و صحافت اور سماجی خدمات سے وابستہ شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کی صدارت ممتاز عالمِ دین

مرکزی جماعت اہلِ سنت برطانیہ کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی لندن میں انتقال کرگئے

لندن(روشن پاکستان نیوز) مرکزی جماعت اہلِ سنت برطانیہ کے سرپرستِ اعلیٰ، مفکرِ اسلام، ممتاز عالمِ دین اور روحانی پیشوا ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی رحمة الله عليه انتقال کر گئے۔ مرحوم کا شمار برطانیہ میں اہلِ سنت والجماعت کے ابتدائی مبلغین اور بانی رہنماؤں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے

بزمِ بزرگانِ ریاض اور عالمی حلقہء فکروفن کی جانب سے سفارتخانہ پاکستان کے قونصلر توصیف خاور کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ریاض (وقار نسیم وامق) بزمِ بزرگانِ ریاض اور عالمی حلقہء فکروفن کے زیرِ اہتمام قاضی ہاؤس ریاض میں قونصلر سفارت خانہ پاکستان جنابِ توصیف خاور کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے میزبان ذیشان قاضی تھے۔ تقریب کی صدارت چیئرمین بزمِ بزرگانِ ریاض اور سینیئر نائب

جدہ میں ملک منظور کے یورپ کے کامیاب دورے کی خوشی میں پروقار تقریب 

جدہ (محمد عدیل) — پاکستان بزنس کمیونٹی جدہ کے جنرل سیکریٹری انجنیئر سجاد خان کی جانب سے ملک منظور کے یورپ کے کامیاب دورے کی خوشی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں جدہ کی کاروباری اور صحافتی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکائے تقریب

جنگ، نفرت اور تقسیم کے خلاف بین المذاہب مکالمے کی ضرورت ہے: امام قاری عاصم

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) امام قاری عاصم، برٹش مسلم نیٹ ورک کے شریک چیئرمین اور مکہ مسجد لیڈز کے سینئر امام نے کہا ہے کہ”گذشتہ دو سال مسلم کمیونٹیز اور دوسرى کمیونٹیز کے لیے انتہائی تکلیف دہ رہے ہیں۔ ہم نے اس خوفناک جنگ کے نتیجے میں دل ٹوٹنے، غصے، خوف،

حلقہء فکروفن کی جانب سے پیر فاروق بہاؤ الحق شاہ کے اعزاز میں تقریب

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں عالمی حلقہء فکروفن کی جانب سے معروف علمی اور سماجی شخصیت پیر فاروق بہاوؤ الحق شاہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارتی افسران سمیت کمیونٹی اراکین شریک ہوئے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ اعزازی تقریب میں شرکاء سے

عمران خان کی سالگرہ کی تقریب آج مانچسٹر میں منعقد ہو گی

اسلام آباد (ندیم طاہر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نارتھ ویسٹ یو کے کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جو کہ 5 اکتوبر 2025 بروز اتوار شام 7 بجے مانچسٹر کے “پاکستان کمیونٹی سینٹر” میں

جدہ میں پرتگال میں پاکستان کے سفیر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی ترقی اور تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

جدہ (روشن پاکستان نیوز) جدہ میں معروف بزنس مین ملک شہزاد اور ملک محسن رضا کی رہائش گاہ پر پرتگال میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد خالد اعجاز کےاعزاز میں پرتکلف عشائیہ منعقد کیااس موقع پر تقریب کے میزبان ملک محسن رضانے سفیر پاکستان کےکو عمرے کی مبارکباد دی –

سیلاب متاثرین کی بحالی تک امدادی سلسلہ جاری رہے گا، پاکستان اوورسیز فورم سعودی عرب

جدہ (محمد عدیل) پاکستان اوورسیز فورم سعودی عرب کی جانب سے ایک اہم پریس کانفرنس جدہ میں منعقد ہوئی جس میں صدر ویسٹرن ریجن سعودی عرب فدا حسین کھوکھر، چیف آرگنائزر سعودی عرب ذکا اللہ پنو ، گلزار منظور مانگٹ میڈیا کارڈینیٹر اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع

مانچسٹر: افضل خان کا لیبر کانفرنس 2025 میں اتحاد، انصاف اور عالمی تعاون پر زور

مانچسٹر(ندیم طاہر) مانچسٹر رشولم کے لیبر ایم پی افضل خان نے لیبر پارٹی کانفرنس 2025 کے پہلے دن کو بہت کامیاب اور معلوماتی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں شامل ہونے سے انہیں “بریٹن اوز فلسطین” کیمپین کے بارے میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، جو