

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آکسفورڈ یونیورسٹی پریس (OUP) نے 9ویں آکسفورڈ بگ ریڈ (OBR) کے فاتحین کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کے نوجوان طلبہ نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ عالمی ادبی مقابلہ ہر سال طلبہ میں مطالعہ کے جذبے کو فروغ دینے اور ان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل پانچویں بار سرپلس رہا۔ دسمبر 2024 کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا جبکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1 ارب 21 کروڑ ڈالر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ یو اے ای نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کی میعاد میں توسیع کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے مرکزی بینک میں رکھے گئے اپنے دو ایک

جدہ (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے نامور کرکٹر بوم بوم شاہد آفریدی سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان انٹرنیشنل سکول کا دورہ کیا اور بچوں کو کرکٹ کھیلنے سمیت زندگی کی اننگز کو بہتر انداز سے گزارنے کے بارے میں اہم نصائح دیں۔ اس موقع پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 3روپے 47پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا،پٹرول کی فی لٹر نئی قیمت 256روپے 13پیسے ہو گئ،اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 61پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ، اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 737 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ جو لوگ بتا رہے ہوتے ہیں سسٹم کیسے ٹھیک کرنا ہے وہی ٹیکس نہیں دے رہے ہوتے، جس سے ٹیکس زیادہ لینا چاہیے تھا نہیں لے پائے اس لیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

لاہور، اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا ہے، گوشت کے نرخوں میں 4 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔زندہ مرغی کی قیمت میں تین روپے کی کمی ہوئی ہے۔ لاہور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 275000 روپے ہو گئی جب کہ 10 گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 235768 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10