اتوار,  20 اپریل 2025ء

اوورسیز پاکستانی

مانچسٹر،شہبازسرور نے لانگ سائیڈ کے جنرل کونسل کاانتخابی معرکہ جیت لیا

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں مانچسٹرکے لانگ سائیڈ کے جنرل کونسل کے الیکشن میں ورکررپارٹی کے شہبازسرور نے میدان مارلیا ،شہبازسرور نے مدمقابل لیبر پارٹی کے امیدوارلطف الرحمن کوتاریخی شکست سے دوچارکیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر مانچسٹرکے علاقے لانگ سائیڈ کے جنرل کونسل کا الیکشن

میزان بینک کی ناقص سروس نے صارفین کی چیخیں نکلوادیں

اسلام آباد،مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)میزان بینک کی ناقص سروس نے صارفین کی چیخیں نکلوادیں،مختلف سروسز کے انتہائی زیادہ چارجز کے باوجود ناقص سروس کی فراہمی کی وجہ سے صارفین برہم ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق میزان بینک کی ناقص سروس نے صارفین کی چیخیں نکلوادی ہیں،24گھنٹے ہیلپ لائن صرف برائے نام

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران پارٹی کو بدترین تاریخی شکست،لیبرپارٹی کاپلڑا بھاری

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی حکمراں جماعت کو اپنی غیراصولی خاص طور سے فلسطین کے حوالے سے پالیسیوں کے باعث بلدیاتی انتخابات میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران کنزرویٹو پارٹی کو بدترین تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شاف علی نے برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں میدان ما ر لیا

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے مسلمان شاف علی نے برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہوگئے ہیں جبکہ نتائج کا سلسلہ کا جاری ہےایسے میں ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے مسلمان امیدوارشاف علی

بلدیاتی انتخابات،پاکستان کی طرح برطانیہ میں سیاسی جماعتوں کے ارکان آپس میں گتھم گتھا

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں بھی پاکستانی طرز انتخابات کےبادل منڈلانے لگے،برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں ورکر پارٹی اور لیبر پارٹی کے ارکان پولنگ کے دوران کسی بات پر اختلا ف کے باعث آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں ،مانچسٹر کے

لندن میں سٹاپ ہیومن ٹریفکنگ ورلڈ وائیڈ سیمینارمنعقد

لندن(صبیح زونیر)کشمیری بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان ڈائیسپورا کی نمائندگی کرنے والے اور معروف تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کو سنٹرل لندن میں سٹاپ ہیومن ٹریفکنگ ورلڈ وائیڈ سیمینار میں مہمان مقرر کی حیثیت سے اعزاز سے نوازا گیا جہاں تمام مہمانوں اور نمایاں مہمان

برطانیہ کے مختلف شہروں میں فوک میلے کا انعقاد،معروف گلوکاربشیر لاہورپرفارم کرینگے

شیففیلڈ(روشن پاکستان نیوز)مرکری پرموشنز کی طرف سے برطانیہ کے مختلف شہروں میں فوک میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکری پروموشن نے بتایا کہ برطانیہ کے دومختلف شہروں بریڈ فورڈ اور شیفلڈ میں پاکستانی کمیونٹی کیلئے فوک میلے کا اہتمام کر رہے ہیں۔ فوک میلے میں

سعودی عرب نے مسئلہ کشمیر پر ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا،غلام نبی فائی

جدہ(بیورورپورٹ)سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیر کی آزادی کے معاملے اور کشمیر کے مسئلے کے پر امن حل کیلئے ہر فورم پر پاکستان کی بھر پور حمائت کی ہے جسکے لئے مقبوضہ کشمیر کی تنظیمیں سعودی قیادت کی شکر گزار ہیں یہ بات جدہ میں تحریک آزادی کشمیر پر کام کرنے

برطانیہ میں پاکستانیوں کو پاسپورٹ حصول میں مشکلات،آسانیاں پیدا کی جائیں،لیگی رہنمااسدبٹ کی حکومت سے اپیل

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ صدر( ن) یارکشائر اینڈ ہمبرسائیڈ اسد سجاد بٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں آباد برطانوی نژاد پاکستانی کمیونٹی کو پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کے لیے مسلسل مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ حکومت پاکستان سے پرزور اپیل ہے کہ پاکستانی کمیونٹی

برطانیہ کے شہر شیفلڈ میں فلسطین سے اظہاریکجہتی کے لئےمظاہرہ

شیفلڈ(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے شہر شیفلڈ میں غزہ جنگ کے خلاف اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہر ہ کیاگیا۔ برطانیہ کے شہر شیفلڈ میں ’’شیفلڈفلسطین یکجہتی مہم‘‘کے زیر اہتمام درجنوں مظاہرین جمع ہوئے ۔ مظاہرے کا عنوان تھا ’’فوری جنگ بندی‘’کرواورغزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروْ