اتوار,  20 اپریل 2025ء

اوورسیز پاکستانی

غزہ جنگ پر برطانوی حکومت خاموش کیوں؟پاکستانی نژادڈاکٹریاسین نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

لوٹن(روشن پاکستان نیوز)چارجولائی کو برطانیہ کے عام انتخابات میں ورکرپارٹی کے لوٹن سے امیدوارپاکستانی نژاد ڈاکٹر یاسین رحمان نے غزہ میں جاری نسل کشی کے حوالے سے برطانوی حکومت کے کردار کا پردہ فاش کرتے ہوئے عوام کو بتایا ہے کہ برطانوی سیاسی نظام پر ہٹ دھرمی کس حد تک

ڈاکٹر یاسین رحمان کوووٹ دیکر کامیاب بنائیں،جارج گیلوے کی عوام سےاپیل

لوٹن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی ورکر پارٹی کے سربراہ جارج گیلوے نے لوٹن کے عوام سے ڈاکٹر یاسین رحمان کوووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹریاسین میرے مشکل وقت کے ساتھی ہیں، عوام یاسین رحمان اورورکرپارٹی کو ووٹ دیں اورہمیں ہائوس آف کامنز میں پہنچائیں ،ہم حکومت

برطانوی عوام ووٹ دیتے وقت اسرائیل کی حمایت کرنے والوں کوکبھی نہ بھولیں،یاسین رحمان

لوٹن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے شہر لوٹن سے 4جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ورکرزپارٹی کے امیدوارڈاکٹر یاسین رحمان نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کے معاملے پر اسرائیل کی حمایت کرنے والی برطانوی حکمران جماعت کنزویٹو پارٹی کے عہدیداروں ،حکومت اور امریکی صدر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے

ڈاکٹر یاسین رحمان ورکرز پارٹی کے لوٹن ساؤتھ پارلیمانی امیدوار نامزد

لوٹن(روشن پاکستان نیوز)ورکرزپارٹی کے سربراہ جارج گیلوے نے ڈاکٹر یاسین رحمان کو ورکرز پارٹی گریٹ بریٹن کا لوٹن ساؤتھ 4جولائی کے پارلیمانی انتخابات کے لیے امیدوار بنانے کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر یاسین رحمان آکسفورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی ہیں آزاد کشمیر کے علاقہ جونہ چڑھوئی کوٹلی سے تعلق

راچڈیل میں انواع واقسام کے کھانوں اورپہناوں کاعید بازارسجے گا

راچڈیل(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے شہرراچڈیل میں بڑی عید پر مختلف انواع اقسام کے پاکستانی کھانوں اور تفریح سے بھرپور عید بازارسجے گا جس میں فیملیز کوخصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔عید بازار میں بنائوسنگھارسے لیکرپہننے تک کا سامان بھی سدتیاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر راچڈیل میں

نوازشریف کے دلیرانہ فیصلے کی وجہ سے پاکستان ایٹمی طاقت بنا ،بیرسٹر امجد ملک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انٹرنیشنل افئیرز کے سینئر نائب اور چیف کو آر ڈینیٹر صدر بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ نوازشریف کے دلیرانہ فیصلہ کہ وجہ سے پاکستان ایٹمی طاقت بنا ،قائد (ن)لیگ نے تمام دباوئو لالچ کو مسترد کیا ، ہمیں اس

ریاست28مئی کے دن کو منانے میں قومی طور پر وسعت قلبی کا مظاہرہ کرے،بیرسٹر امجد ملک

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک سے ماہر قانون مدثر اسحق کنگ کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی ۔ وفد میں سالیسٹر مقبول ملک ، خالق دتیوال، صفدر حسین ، افضال حسین اور فیصل گورسی شامل تھے۔ ملاقات میں گجرات سے

انسانیت کے لئے مسلم ہینڈزکی کاوشیں لائق تحسین ہیں،راجہ سکند خان

لندن(صبیح زونیر)کشمیری بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان ڈائیسپورا کی نمائندگی کرنے والے اور معروف تھنک تھینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل لندن میں رائل نواب میں وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے اعزاز میں عشائیہ میں مہمان تھے اور مسلم ہینڈز کی تقریب کا مشاہدہ کیا۔

برطانیہ میں بھی حق خطیب کے خلاف آگاہی مہم چلانے کااعلان

لندن(روشن پاکستان نیوز)نجی ٹی وی کے اینکر اقرارالحسن نے پاکستان کے بعد برطانیہ میں بھی حق خطیب کے خلاف آگاہی مہم کا بیڑ ہ اٹھا لیا۔ سوشل میڈیا پر جاری تفصیلات میں میں نجی ٹی وی کے اینکر اقرارالحسن نے بتایاکہ اب برطانیہ میں بھی حق خطیب کے خلاف آگہی مہم

ٹیم سائیڈ کونسل میں برطانوی شہریت دینے کی پروقار تقریب منعقد

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)ٹیم سائیڈ کونسل میں برطانوی شہریت دینے کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم سائیڈ کونسل میں برطانوی شہریت دینے کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ میئر تفہیم شریف اورہوم آفس کے عہدیداروں نے شہریت حاصل کرنے والے افرادمیں سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے ۔ تقریب